Tag Archives: عمران خان

سلیکٹڈ کو مزید برداشت نہیں کریں گے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

حیدرآباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کسانوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ آج پاکستان کا ہاری کسان بھوکا سو رہا ہے، غربت میں مارا پھر رہا ہے ، پاکستان جو ایک زرعی ملک کے نام سے پہچانا جاتا تھا ، زرعی معیشت …

Read More »

تحریک انصاف کا کارکن اور ووٹر عمران خان کا اصل چہرہ پہچان چکا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما

احمد جواد

اسلام آباد (پاک صحافت) احمد جواد کا کہنا ہے کہ عمران خان کا مکروہ چہرہ اب تحریک انصاف کے ہر کارکن اور ووٹر کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہے، عمران خان دوبارہ قوم کو بے وقوف نہیں بناسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق مرکزی سیکریٹری اطلاعات …

Read More »

عمران خان نے جو بھی کام کیا وہ ناکام اور تحریک انصاف کا مستقبل تاریک ہوچکا۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جو بھی کام کیا وہ اس کی نااہلی و نالائقی کی وجہ سے ناکام ہوا اور اب تحریک انصاف کا مستقبل مکمل طور پر تاریک ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز …

Read More »

ہم انتقام کی سیاست نہیں کرتے مگر ملک کا حشر نشر کرنے والے کو چھوڑیں گے نہیں۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی انتقام کی سیاست نہیں کرتی لیکن ملک کا بیڑہ غرق کرنے اور ہر طرف تباہی و بربادی پھیلانے والوں کو چھوڑیں گے نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹر پر ایک …

Read More »

‏عمران نیازی نے وزیراعظم ہاؤس کو ڈرامہ پروڈکشن سنٹر میں تبدیل کردیا، اختیار ولی خان

اختیار ولی خان

پشاور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کےرہنما اور رکن صوبائی اسمبلی اختیار ولی خان نے وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہر صدی میں ایک بحران آتا ہے اس صدی کا بحران عمران خان ہے۔ ان کاکہنا تھا کہ عمران نیازی نے …

Read More »

عمران صاحب گھبرانے کا نہیں، اب گھر جانے کا وقت ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاکہ عمران صاحب! گھبرانے کا نہیں، اب گھر جانے کا وقت ہے۔چار سال میں عوام کے لئے کچھ کیا ہوتا تو نواز شریف اور شہباز شریف کو نہ …

Read More »

عمران حکومت مافیاز کو تحفظ اور سرپرستی دینے والی چھتری بن چکی ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران حکومت مافیاز کو تحفظ اور سرپرستی دینے والی چھتری بن چکی ہے۔ پاکستان غلط سمت میں جارہا ہے، وزیراعظم اور ان کے …

Read More »

عمرانی سیاست یہ ہے کہ جس کی بھی تھالی میں کھایا اُسی میں چھید کیا، پرویز رشید

پرویز رشید

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے وزیر اعظم عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمرانی سیاست یہ ہے کہ جس کی بھی تھالی میں کھایا اُسی میں چھید کیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا …

Read More »

عمران خان نے جھوٹے وعدوں کے فریب دے کر ملک کو لوٹ لیا ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اقتدار حاصل کرنے کے لئے عوام کے سامنے جھوٹے وعدے اور نعرے لگائے اور اب تین سال سے دونوں ہاتھوں سے ملک کو لوٹ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے سماجی …

Read More »

عمران خان کو اپنا نام تبدیل کر کے ”بنارسی ٹھگ “ رکھ لینا چاہیئے، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے  وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا شنانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو اپنا نام تبدیل کر کے ”بنارسی ٹھگ “ رکھ لینا چاہیئے، عمران حکومت وہ وائرس ہے جو ملک اور معیشت کو …

Read More »