Tag Archives: عمران خان

پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو تباہ و برباد کردیا ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے ملک کو تباہ و برباد کردیا ہے۔ موجودہ حکومت کے ظلم و جبر سے عوام کو بچانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی …

Read More »

آج کوئی شخص عمران خان کے ساتھ چلنے کو تیار نہیں۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نااہلی اور نالائقی سے ہر کوئی تنگ آچکا ہے اور آج کوئی شخص اس کے ساتھ چلنے کو تیار نہیں، تحریک عدم اعتماد کی کامیابی یقینی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن …

Read More »

ملک کے کرپٹ ترین لوگ موجودہ حکومت کی کابینہ میں بیٹھے ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کاکہنا ہے کہ ملک کے کرپٹ ترین لوگ موجودہ حکومت کی کابینہ میں بیٹھے ہیں۔ انہوں  نے کہا کہ آج کوئی عمران خان کے ساتھ چلنے کو تیار نہیں، آج عدم …

Read More »

پاکستان کی تاریخ میں پی ٹی آئی سے بڑی بدبخت، نالائق حکومت نہیں دیکھی، سراج الحق

سراج الحق

اسلام آباد (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو نالائق ترین حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  پاکستان کی تاریخ میں اس حکومت سے بڑی بدبخت، نالائق حکومت نہیں دیکھی۔غریب کیلئے عدالتوں میں انصاف نہیں ، عمران خان بتائیں …

Read More »

احسن اقبال نے وزیر اعظم عمران خان کا سب سے بڑا جرم بتا دیا

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے  وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کا سب سے بڑا جرم بتا دیا۔ سابق وفاقی وزیر اور  ن لیگ کے سیکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ   عمران نیازی کا سب سے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو آئی ایم ایف کا غلام بنا دیا ہے۔ حافظ نعیم الرحمن

حافظ نعیم الرحمن

کراچی (پاک صحافت) حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق اور کرپٹ حکومت نے اس وقت ملک کو آئی ایم ایف کا مکمل طور پر غلام بنادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے سراج الحق کی …

Read More »

پی ٹی آئی کے ایک اور مرکزی رہنما کیجانب سے پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) عمران خان کی نااہلی و نالائقی کی وجہ سے آئے روز پارٹی رہنما علحیدگی اختیار کررہے ہیں اور اب تک متعدد رہنما پارٹی چھوڑ چکے ہیں جبکہ اب مرکزی رہنما اسرار شاہ نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمہوریت …

Read More »

تیل کی قیمتیں بڑھنے پر عمران خان وزیراعظم کو چور کہتے تھے۔ طارق فضل چوہدری

طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ ماضی میں عمران خان تیل کی قیمتیں بڑھنے پر وزیراعظم کو چور کہتے تھے، آج ان کا اپنا قول ان پر ہی فٹ آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے نجی ٹی …

Read More »

عمران خان کے گھر جانے کا وقت آگیا ہے، مزید برداشت نہیں کریں گے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نااہل و نالائق وزیراعظم عمران خان کا اپنے ساتھیوں سمیت گھر جانے کا وقت آگیا ہے۔ عوام پر مزید ظلم برداشت نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

نالائق اور سلیکٹڈ وزیراعظم کے خلاف عوام کو باہر نکلنا ہو گا، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، شازیہ مری کا کہنا ہے کہ نالائق اور سلیکٹڈ وزیراعظم کے خلاف عوام کو باہر نکلنا ہو گا، عوام 27 فروری کو بلاول بھٹو زرداری کے کارواں میں …

Read More »