Tag Archives: عمران خان

فارن فنڈنگ کیس کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لندن (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران خان کا جھوٹ اور فراڈ پکڑا گیا ہے اب فارن فنڈنگ کیس کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے اور مجرموں کو کڑی سزا دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے لندن میں ذرائع …

Read More »

عالمی بنارسی ٹھگ غیرملکیوں سے غیرقانونی ڈالر لیتے پکڑے گئے ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان اور اس کے ساتھی عالمی بنارسی ٹھگ غیرملکیوں سے غیرقانونی ڈالر لیتے پکڑے گئے ہیں، قانون کے مطابق سخت کارروائی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ اسلامی ٹچ دینے والوں کو …

Read More »

رانا ثناءاللہ کے خوف سے 25 مئی کو عمران خان خیبرپختونخوا بھاگ گئے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ رانا ثناءاللہ کے خوف سے 25 مئی کو عمران خان خیبرپختونخوا بھاگ گئے تھے، فواد چوہدری کو یہ بات نہیں بھولنی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے فواد چودھری کے بیان پر رد عمل میں کہا …

Read More »

عمران خان کا ایجنڈا انتشار پھیلانا ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران کا کام ملک میں جھوٹ اور پروپیگنڈے کے ذریعے انتشار پھیلانا ہے، جس کو پاکستانی عوام مسترد کرچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے …

Read More »

نواز شریف 15 ستمبر تک پاکستان پہنچ جائیں گے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ممکن ہے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف 15 ستمبر تک پاکستان پہنچ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے جاری …

Read More »

فارن فنڈنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے پی ٹی آئی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ انہوں نے  کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس سے عمران خان کے کھوٹ کا پردہ فاش ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

اتحادی حکومت کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج کرنے کا فیصلہ

اتحادی

اسلام آباد (پاک صحافت) اتحادی حکومت کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کا قومی اسمبلی کا استعفیٰ منظور نہیں ہوا ہے اور جب تک استعفیٰ منظور نہیں ہوتا، …

Read More »

اسد قیصر کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا

اسد قیصر

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) پشاور کے انکوائری افسر کی جانب سے اسد قیصر کو طلب کیا گیا ہے۔ اسد …

Read More »

پی ٹی آئی پر پابندی لگنے اور عمران خان کے نااہل ہونے کا امکان ہے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

لندن (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی پر پابندی اور عمران خان کو تاحیات نااہل کرنے کا امکان موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے مشکل فیصلے کیے۔ وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لئے ہم نے مشکل فیصلے کئے ہیں، معیشت کو کنٹرول کرنے میں کسی حد تک کامیابی مل گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کراچی میں چیمبر آف کامرس سے خطاب …

Read More »