Tag Archives: علاج

نوازشریف علاج کے بعد ہی انشاءاللہ جب چاہیں گے، واپس آئیں گے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا عمران صاحب جتنے مرضی خط لکھوائیں، نوازشریف علاج کے بعد ہی انشاءاللہ جب چاہیں گے،  واپس آئیں گے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب نوازشریف کے لئے …

Read More »

صیہونیوں نے ہشام ابو ھواش کو اس کی بیماری کے باوجود جیل واپس کر دیا

ابو ھواش

تل ابیب {پاک صحافت} صہیونی قابض فوجیوں نے فلسطینی قیدی “ہشام ابو ھواش” کو کورونا وائرس میں مبتلا ہونے اور اس کی سنگین جسمانی حالت کے باوجود سوموار کی شام کو اسپتال سے رام اللہ جیل منتقل کر دیا۔ مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین ٹوڈے کے حوالے سے نقل کیا …

Read More »

نواز شریف کا جلد ملک واپس جانے کی خواہش کا اظہار

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ایک بار پھر جلد ملک واپس جانے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔  خیال رہے کہ انہوں نے اس بات کا اظہار سینیئر رہنما و سابق وفاقی وزیر سردار مہتاب عباسی سے ملاقات کے …

Read More »

عوامی حقوق کے استحصال کا راستہ روکنے کا لائحہ عمل صرف ن لیگ کے پاس ہے۔ عابد شیرعلی

عابد شیر علی

لاہور (پاک صحافت) عابد شیرعلی کا کہنا ہے کہ عوامی حقوق اور طاقت کے استحصال کا راستہ روکنے کا فارمولہ اور لائحہ عمل صرف مسلم لیگ ن کے پاس ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیرعلی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان …

Read More »

شریف خاندان کے خلاف روز بیان دینا حکمرانوں کے بوکھلانے کا ثبوت ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن  کی مرکزی رہنما مریم اورنگزیب نے وفاقی وزرا کے بیانات پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف کے خلاف روز بیان دینا حکمرانوں کے …

Read More »

عدم مساوات کو شکست دیں تو کورونا وبا کو جڑ سے ختم کیا جا سکتا ہے : ڈبلیو ایچ او چیف

یڈروس اذانوم گیبریئس

پاک صحافت کووڈ-19 کے خلاف لڑائی کا یہ تیسرا سال ہے اور پوری دنیا اس وبا کو شکست دینے کے لیے لڑ رہی ہے۔ دریں اثنا، عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے کہا ہے کہ اس عالمی وبا کو شکست دینے کے لیے ضروری …

Read More »

عمران خان کو سندھ سے تکلیف کیوں ہے سب معلوم ہے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو سندھ سے تکلیف کیوں ہے یہ سب کو معلوم ہے۔ فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ سندھ میں دل …

Read More »

فخر کی بات ہے کہ گردے کے علاج کے لیے بیرون ملک سے بھی لوگ سندھ آتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  کا کہنا ہے کہ فخر کی بات ہے کہ گردے کے علاج کے لیے بیرون ملک سے بھی لوگ سندھ آتے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ صحت کی سہولیات کو پہلی ترجیح دی ہے۔ …

Read More »

نواز شریف علاج کروا کر ہی پاکستان واپس آئیں گے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

لاہور (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نواز شریف اپنا علاج مکمل کروانے کے بعد ہی پاکستان واپس آئیں گے۔ ان کی صحت اتنی خراب تھی کہ زندہ بچنا مشکل تھا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ذرائع …

Read More »

ملک میں کورونا وائرس کے مزید 912 کیسز اور 26 اموات رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر جاری ہے، تاہم مثبت کیسز اور اموات میں واضح کمی آچکی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 912 کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد ملک میں کورونا …

Read More »