Tag Archives: علاج

عمران خان ایک فتنہ ہے جس کا علان ضروری ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی ملک و قوم کے خلاف فتنہ بن چکے ہیں جس کا علاج کرنا نہایت ضروری ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو …

Read More »

حکومت کیجانب سے سیلاب متاثرہ اضلاع میں 1200 میڈیکل کیمپس لگانے کا اعلان

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے ملک بھر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں اور اضلاع میں بارہ سو میڈیکل کیمپس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں 1200 ہیلتھ کیمپس لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان …

Read More »

پاک فوج کی 200 ہیلی کاپٹرز سیلاب متاثرین کے ریسکیو آپریشن میں شامل

پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں جس میں 200 ہیلی کاپٹرز ریسکیو آپریشن میں شامل ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی سیلاب کے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری …

Read More »

عمران نیازی جیسے ایجنٹ کا علاج صرف مولانا فضل الرحمان ہیں۔ اسلم غوری

اسلم غوری

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلم غوری کا کہنا ہے کہ عمران نیازی جیسے فتنے اور بیرونی ایجنٹ کا علاج صرف اور صرف مولانا فضل الرحمن ہی ہیں، عمرانی سیاست کو مکمل دفن کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ پی ٹی …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، ڈاکٹروں کا مکمل آرام کا مشورہ

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ڈی ایم اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز ہونے پر ڈاکٹروں کی جانب سے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔  خیال رہے کہ مولانا فضل الرحمان کا آج اسپتال میں دوسرا روز ہے، لاہور کے اتفاق اسپتال …

Read More »

پرویز الٰہی اپنی بوٹی سیاست کیلئے اوچھی حرکتوں پر آیا ہوا ہے، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ پرویز الٰہی اپنی بوٹی سیاست کیلئے اوچھی حرکتوں پر آیا ہوا ہے، پرویز الٰہی کا اچھا علاج ہے لیکن ابھی اس کا وقت نہیں آیا، ان کا …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے 600 بیڈز پر مشتمل انڈس ہسپتال کا افتتاح

وزیراعظم شہبازشریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں چھ سو بیڈز پر مشتمل انڈس ہسپتال کا افتتاح کردیا ہے، جہاں تمام مریضوں کو مفت علاج معالجہ کی سہولیات فراہم ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں انڈس ہسپتال کا افتتاح کر دیا ہے۔ 600 بستروں …

Read More »

حکومت بدلتے ہی”امپورٹڈ وزیر اینڈ مشیر“ واپس ایکسپورٹ ہونا شروع ہوگئے ہیں، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے  سابق  حکومتی وزراء  کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حکومت بدلتے ہی”امپورٹڈ وزیر اینڈ مشیر“ واپس ایکسپورٹ ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ انہوں نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ معیشت تباہ …

Read More »

اقوام متحدہ: 3.5 ملین سے زیادہ افغان بچوں کو مناسب غذائیت کی ضرورت ہے

افغانی بچے

پاک صحافت اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے افغانستان میں بچوں کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 35 لاکھ سے زائد افغان بچوں کو مناسب غذائیت کی ضرورت ہے۔ پروگرام نے یہ بھی اعلان کیا کہ زیادہ تر افغان بچوں کو بین الاقوامی انسانی …

Read More »

جہانگیر ترین علاج کے لئے لندن روانہ ہوگئے

جہانگیر ترین

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے بانی اور باغی رہنما جہانگیر ترین اچانک علاج کی غرض سے لندن روانہ ہوگئے ہیں۔ عوامی اور سیاسی حلقوں میں ان کے متعلق چہ میگوئیاں شروع۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی ترین گروپ کے رہنما جہانگیر ترین میڈیکل چیک اپ کے لیے …

Read More »