Tag Archives: علاج

سابق صدر آصف علی زرداری دبئی کے پرائیویٹ اسپتال میں زیر علاج

آصف زرداری

دبئی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری دبئی کے پرائیویٹ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شریک چیئرمین پی پی پی اور سابق صدر آصف علی زرداری کو کافی سال سے کمر میں درد کی شکایت رہی ہے، ان کی …

Read More »

خورشید شاہ کو بیرونِ ملک علاج کے لیے جانے کی اجازت

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) سکھر کی احتساب عدالت نمبر 3 نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو بیرونِ ملک علاج کے لیے جانے کی اجازت دے دی۔ عدالت کا کہنا ہے کہ خورشید شاہ بیرون ملک سفر کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

عمران خان کی شخصیت بے نامی سے شروع ہو کر بےایمانی پر ختم ہوتی ہے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مملکت اور پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے  کہا ہے کہ عمران خان کی شخصیت بے نامی سے شروع ہو کر بے ایمانی پر ختم ہوتی ہے، عمران خان قوم کو جواب دیں …

Read More »

بیٹا تم جیل بھرو تحریک شروع کو تمہارا علاج میں کرونگا، رانا ثںاء اللہ

رانا ثناء اللہ

(پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیٹا تم جیل بھرو تحریک شروع تمہارا علاج میں کرونگا۔ تم نے 25 مئی کو اسلام آباد بند کرنے آنا تھا پھر تمہارے ساتھ جو ہوا وہ تمہیں یاد ہونا چاہیے۔

Read More »

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی

کورونا وائرس

کراچی (پاک صحافت) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، 2 ہفتوں سے اس موذی وباء کے باعث کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں تاحال 53 ویں نمبر پر موجود ہے۔ …

Read More »

کراچی کے نجی اسپتال میں وفاقی وزیر شیری رحمان کا آپریشن

شیری رحمان

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے ایک نجی اسپتال میں وفاقی وزیر برائے ماحولیات شیری رحمان کا آپریشن ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیریں رحمان اتوار کو ساحل پر چہل قدمی کے دوران گر گئی تھیں اور کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج …

Read More »

بھارت، مندر میں داخل ہونے پر دلت نوجوانوں کو رات بھر مارا پیٹا

دلت

پاک صحافت بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے ضلع اترکاشی کے موری علاقے کے سلرا گاؤں میں ایک دلت نوجوان پر مبینہ طور پر لوگوں کے ایک گروپ نے جلتی ہوئی لاٹھیوں سے حملہ کیا جب وہ عبادت کے لیے مندر میں داخل ہوا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ یہ واقعہ 9 …

Read More »

امیرمقام کیجانب سے فردوس جمال کو علاج کیلئے ایک کروڑ کا چیک پیش

امیر مقام

اسلام آباد (پاک صحافت) امیر مقام نے وزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف کی جانب سے فردوس جمال کو علاج کیلئے ایک کروڑ کا چیک پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر امیر مقام فردوس جمال کے گھر پہنچ گئے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کی …

Read More »

سینئر اداکارہ رجیتا کوچھر دل کا دورہ پڑنے اور گردے فیل ہونے کے سبب چل بسیں

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی ٹی وی چینل کا مشہور ترین ڈرامہ ’کہانی گھر گھر کی‘ کی سینئر اداکارہ رجیتا کوچھر دل کا دورہ پڑنے اور گردے فیل ہونے کے سبب انتقال کرگئیں۔ انتقال کے وقت اداکارہ کی عمر 70 برس تھی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی معروف 70 سالہ اداکارہ …

Read More »

نیب کی جانب سے خورشید شاہ کو بیرون ملک سفر کی اجازت مل گئی

سید خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) نیب نے وفاقی وزیر سید خورشید شاہ کو علاج کے لئے بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی۔ خورشید شاہ کے وکیل مکیش کمار کا کہنا ہے کہ جج نے میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں خورشید شاہ کو بیرون ملک علاج کی اجازت دی ہے۔ تفصیلات …

Read More »