Tag Archives: عدالت

متنازع ٹوئٹ کیس، اعظم سواتی کے دائمی وارنٹ جاری

اعظم سواتی

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد کی عدالت نے تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما سابق وفاقی وزیر  اعظم سواتی کے متنازع ٹوئٹ کرنے کے کیس میں دائمی وارنٹ جاری کر دیے۔؎ تٖفصیلات کے مطابق عدالت نے قرار دیا کہ اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کے باوجود …

Read More »

میرے دورہ لندن کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے۔ نگران وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

لندن (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ میرے دورہ لندن کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے دورہ لندن کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش نہ کی جائے، ان کے …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 اکتوبر تک توسیع

اسلام آباد (پاک صحافت) سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی۔ خیال رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

مبینہ غیر شرعی نکاح، عمران خان کو 2 اکتوبر کو پیش کرنےکا حکم

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے غیر شرعی نکاح کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو 2 اکتوبر کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیر شرعی نکاح …

Read More »

مبینہ غیر شرعی نکاح کیس، چیئرمین پی ٹی آئی سے جواب طلب

اسلام آباد (پاک صحافت)  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے مبینہ غیر شرعی نکاح کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔ خیال رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیر شرعی نکاح …

Read More »

گوجرانوالا کی عدالت نے نگران وزیراعظم کو طلب کرلیا

انوار الحق کاکڑ

لاہور (پاک صحافت) گوجرانوالا میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دائر رٹ پٹیشن کی سماعت میں سول جج نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈوکیٹ منظور قادر بھنڈر کی جانب سے دائر کی گئی رٹ پٹیشن پر سماعت سول جج محمد …

Read More »

نیب ترامیم پر عدالتی فیصلے کے باوجود نوازشریف کی آمد پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ نیب ترامیم ختم کرنے کے عدالتی فیصلے کے باوجود نواز شریف کی 21 اکتوبر کو پاکستان آمد کے پروگرام پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ نوازشریف 21 اکتوبر کو …

Read More »

پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور (پاک صحافت) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ خیال رہے کہ اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت پیر کو ہوگی

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت پیر کو ہوگی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں فل کورٹ بینچ سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پرحکم امتناع جاری کیا تھا۔ سپریم …

Read More »

شہبازشریف کی جسٹس قاضی فائز عیسی کو چیف جسٹس کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف نے جسٹس قاضی فائز عیسی کو چیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں شہباز شریف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے عدل کے ایوانوں میں عدل کی …

Read More »