Tag Archives: عدالت

پرویز الہٰی کا 1 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور (پاک صحافت) لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے ماسٹر پلان میں بے ضابطگیوں کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا 1 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ خیال رہے کہ محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے ڈیوٹی جوڈیشل میجسٹریٹ نے پرویز الہٰی کو …

Read More »

نیب ترامیم پر عدالتی فیصلہ افسوسناک ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لندن (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نیب ترامیم پر عدالتی فیصلہ افسوسناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہماری مشاورت ہوئی ہے، نیب ترامیم پر عدالتی فیصلہ افسوسناک …

Read More »

پرویز الٰہی کی آئی جی اسلام آباد کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی دوبارہ گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔ خیال رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے آئی جی اسلام آباد …

Read More »

پرویز الٰہی اڈیالہ جیل سے گرفتار، ایک روز کا راہداری ریمانڈر منظور

لاہور (پاک صحافت) اینٹی کرپشن پنجاب نے صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چوہدری پرویز الٰہی کو حراست میں لے لیا۔ حکام اینٹی کرپشن کے مطابق پرویز الٰہی اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا ہوئے تھے جہاں سے انہیں حراست میں لیا گیا اور پرویز الٰہی کو راہداری ریمانڈ کے …

Read More »

میرے خلاف کیس عدالت نے میرٹ پر بند کردیا تھا۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ میرے خلاف کیس نیب کو واپس نہیں بھیجا گیا، عدالت نے میرٹ پر بند کردیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیب ترامیم فیصلے پر کہا ہے کہ اگر نیب ترامیم …

Read More »

علی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی سیشن عدالت نے سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سابق رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی آئے )نے آج علی وزیر کو 3 روزہ …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری

شاہ محمود قریشی عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے تحریری فیصلہ جاری کیا، فیصلے میں لکھا ہے کہ ہمیں اس …

Read More »

چینی کی قیمت کا تعین، سپریم کورٹ کا لاہور ہائیکورٹ کو جلد فیصلہ کرنے کا حکم

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان نے چینی کی قیمت کے تعین سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ کو کیس کا فیصلہ جلد کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کو حکم دیا کہ 30 ستمبر سے روزانہ کی بنیاد پر …

Read More »

بغاوت پر اکسانے کے کیس میں علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ خیال رہے کہ علی وزیر کے خلاف سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس کی …

Read More »

شہبازشریف کی دور اندیشی نے فیڈریشن کو بچا لیا۔ کیپٹن صفدر

کیپٹن صفدر

گوجرانوالہ (پاک صحافت) کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی دور اندیشی نے فیڈریشن کو بچا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد، مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف الیکشن سے …

Read More »