Tag Archives: شہبازشریف

ایم کیو ایم کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات

ایم کیو ایم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں مردم شماری اور حلقہ بندیوں سے متعلق گفتگو کی گئی۔ اس ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی بات چیت …

Read More »

آصف زرداری اور بلاول بھٹو، وزیراعظم سے ملاقات کیلئے اسلام آباد روانہ

بلاول زرداری شہباز

کراچی (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کیلئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کراچی سے اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری خصوصی طیارے سے اسلام آباد روانہ ہوئے، وزیراعظم سے ملاقات میں پی …

Read More »

وزیراعظم کی مسجد اقصی میں اسرائیلی پولیس کے نمازیوں پر حملے کی شدید مذمت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے مسجد اقصی میں اسرائیلی پولیس کے نمازیوں پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد اقصی میں اسرائیلی پولیس کے نمازیوں …

Read More »

حکومتی اتحاد نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو متنازع اور اقلیتی رائے قرار دے دیا

اتحادی حکومت

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومتی اتحاد نے سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کے فیصلے کو متنازع اور اقلیتی رائے قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارلیمان کی بالا دستی کیلئے ڈٹ جانے کی تجویز …

Read More »

امید ہے کل ایک اور قرارداد ایوان میں پیش ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امید ہے کل ایک اور قرارداد ایوان میں پیش ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے اتحادیوں کے ساتھ وکلاء کی نشست ہوئی۔ تین …

Read More »

آج ایک مرتبہ پھر 4 اپریل ہی کے روز عدل و انصاف کا قتل کردیا گیا۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت)  وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آج ایک مرتبہ پھر 4 اپریل ہی کے روز عدل و انصاف کا قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ 4 اپریل کے روز …

Read More »

وفاقی کابینہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کی خدمات واپس لینے کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کی خدمات واپس لینے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا، جس میں اہم فیصلہ کرتے ہوئے رجسٹرار سپریم کورٹ کی خدمات واپس لینے کی منظوری دیدی گئی۔ سپریم کورٹ آف …

Read More »

تین رکنی بینچ کا فیصلہ آئین کے منافی ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کا فیصلہ آئین کے منافی ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی معاملات پر فل کورٹ کا نہ بننا انتہائی افسوس ناک ہے، …

Read More »

ایسا جج جس پر بہت سخت الزامات لگے ہیں چیف جسٹس انکو ساتھ بٹھا کر قوم کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟ شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ‏میں چیف جسٹس سے یہ ضرور پوچھنا چاہتا ہوں کہ ایک ایسا جج جس پر بہت سخت الزامات لگے ہیں آپ انکو ساتھ بٹھا کر قوم کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟

Read More »

چین کے ساتھ تجارت کی بحالی خوش آئند ہے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ تجارت کی بحالی خوش آئند ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے خنجراب پاس دوبارہ کھلنے پر اظہار مسرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خنجراب پاس کھلنے سے سی پیک کی رفتار بڑھانے کی راہ …

Read More »