Tag Archives: شہبازشریف

شرح سود میں کمی سے ملکی معیشت بہتر ہوئی، پوری دنیا معترف ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ شرح سود میں کمی سے ملکی معیشت بہتر ہوئی، پوری دنیا معترف ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دنیا پاکستان کو تسلیم کررہی ہے، سعودی عرب سے بھی ایک اعلی سطح کا …

Read More »

تباہ کن سیلاب سے پاکستان کو اربوں ڈالر نقصان ہوا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تباہ کن سیلاب سے پاکستان کو اربوں ڈالر نقصان ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف  نے ایس ڈی جی مومنٹ اجلاس کے پینل مباحثے میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بحرانوں، جنگوں اور بموں …

Read More »

یو این جنرل اسمبلی اجلاس، وزیراعظم شہباز کی مالدیپ کےصدر سے ملاقات

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور مالدیپ کے صدر ڈاکٹر معیزو کے درمیان ملاقات ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور مالدیپ کے درمیان دیرینہ اور گہرے تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔ وزیراعظم آفس کے اعلامیے کے …

Read More »

ججز نے آئین کو ری رائٹ کرنے کا اختیار اپنے قبضے میں لے لیا ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

(پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ججز نے آئین کو ری رائٹ کرنے کا اختیار اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ پارلیمنٹ اور سیاستدانوں نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ عدلیہ کے ساتھ کوئی محاذ آرائی نہ کی جائے۔

Read More »

ایف بی آر کا انفورسمنٹ نظام بہتر بنانا وقت کی ضرورت ہے۔ شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کا انفورسمنٹ نظام بہتر بنانا وقت کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے امور سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیرِاعظم نے ایف بی آر ٹرانسفارمیشن پلان کی …

Read More »

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا تعاون قابل تحسین ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا تعاون قابل تحسین ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی جمہوریہ چین کے 75ویں یوم تاسیس پر اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے چینی قیادت اور عوام کو …

Read More »

پچھلی حکومت میں پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ میں 1 ارب کی کرپشن کی گئی۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پچھلی حکومت میں پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ میں 1 ارب کی کرپشن کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پبلک اسکولز ری آرگنائزنگ پروگرام کی تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ میں 1 ارب کی …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف نے برطانوی بادشاہ کی دعوت قبول کرلی

شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت کی برطانوی بادشاہ چارلس سوم کی دعوت قبول کرلی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ کنگ چارلس نے وزیراعظم کو اکتوبر میں دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت کی دعوت …

Read More »

وزیراعظم کی تحفظ ختم نبوت پر تاریخی قرارداد کی منظوری کے 50 سال مکمل ہونے پر قوم کو مبارکباد

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے تحفظ ختم نبوت کے معاملے پر پارلیمنٹ کی تاریخی قرارداد کی منظوری کے 50 سال مکمل ہونے پر پوری قوم کو مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ …

Read More »

ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ ناکام، وزیرِ اعظم کا پاک فوج کو خراج تحسین

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ضلع مہمند میں خارجی دہشت گردوں کے ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام بنانے پر پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پاک فوج کے جوانوں نے بہادری اور پیشہ …

Read More »