Tag Archives: شہبازشریف

وقت اور ریکارڈ گواہی دے گا کہ مختصر ترین مدت میں پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وقت اور ریکارڈ گواہی دے گا کہ مختصر ترین مدت میں پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قوم سے الوداعی خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ڈوبتی کشتی کو بدترین …

Read More »

پیپلزپارٹی نے نگراں وزیراعظم کا نام تجویز کرنے کا اختیار شہباز شریف کو دیا تھا۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے نگراں وزیراعظم کا نام تجویز کرنے کا اختیار شہباز شریف کو دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری نے نگراں وزیراعظم کی تقرری سے متعلق پیپلز پارٹی کا موقف پیش کرتے …

Read More »

نوازشریف وطن واپس آکر قانون کا سامنا کریں گے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف وطن واپس آکر قانون کا سامنا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے دوست ملکوں سے تعلقات خراب کیے، 16 …

Read More »

وزیراعظم کی ہدایات پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر کل سے ٹارگیٹڈ سبسڈی کا آغاز

یوٹیلیٹی اسٹور

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کی ہدایات پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر کل سے ٹارگیٹڈ سبسڈی کا آغاز کیا جائے گا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق سبسڈی آٹا، گھی، چینی، دال اور چاول پر دی جائے گی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کے اعلامیہ کے مطابق سبسڈی بی آئی ایس پی کے رجسٹرڈ صارفین کو …

Read More »

آگے بڑھنے کا ایک ہی راستہ ہے کام، کام اور بس کام۔ وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آگے بڑھنے کا ایک ہی راستہ ہے کام، کام اور بس کام۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میری تجویز پر قومی …

Read More »

شہبازشریف کا نوازشریف سے رابطہ، نگران وزیراعظم کے معاملے پر مشاورت

نواز شریف شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے نگران وزیراعظم کے معاملے پر مشاورت کے لئے قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے رابطہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف اور نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس کے دوران وزیراعظم کی جانب سے قائد ن …

Read More »

قومی اسمبلی کی تحلیل کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کی تحلیل کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت برائے پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی کی تحلیل کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی ایڈوائس پر آئین کے …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات

صادق سنجرانی شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی، جس کے دوران ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم آفس سے جاری ہونے والے …

Read More »

نگران وزیراعظم کے معاملے پر شہبازشریف اور اپوزیشن لیڈر کی پہلی ملاقات بے نتیجہ

شہباز شریف راجہ ریاض

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم کے معاملے پر شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ہونے والی پہلی ملاقات بے نتیجہ ختم ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان نگران وزیراعظم کے نام پر اتفاق نہ ہوسکا اور آج ہونے والی …

Read More »

وزیراعظم نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی تحلیل کرنےکی سمری پر دستخط کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری صدر کو بھیج دی۔ صدر آئین کے آرٹیکل 58 کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کریں گے۔ ان …

Read More »