Tag Archives: سینیٹر

سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی انٹراکورٹ اپیل کی سماعت یکم جون تک ملتوی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم و پاکستان پیپلز پارٹی کےسینئر رہنما سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی انٹرا کورٹ کی سماعت یکم جون تک ملتوی کردی گئی۔  ذرائع کے مطابق یوسف رضا گیلانی کی اپیل پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری …

Read More »

اسرائیل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری  مظلوم فلسطینیوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، پوری قوم فلسطین کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل نے اتنا …

Read More »

حکومت کو معیشت برباد کرکے بہتری کی بات کرتے شرم آنی چاہیے، مصدق ملک

مصدق ملک

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے جھوٹ بولنے سے 14 ہزار ارب روپے کا بڑھا ہوا قرضہ ختم نہیں ہوگا۔ مصدق ملک نے یہ بھی کہا کہ حکومت کو معیشت برباد کرکے اب بہتری کی بات کرتے …

Read More »

جہانگیرترین کے ہم خیال لوگوں نے سینیٹ الیکشن میں مجھے ووٹ دیے، یوسف رضا گیلانی کا انکشاف

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و سابق وزیر اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی نے انکشاف کیا ہے کہ سینیٹ الیکشن کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اہم رہنما جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کے لوگوں نے مجے ووٹ دیئے تھے۔ تفصیلات …

Read More »

تباہی سرکار نے عوام کا جینا محال کردیا ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ تباہی سرکار نے عوام کا جینا محال کردیا ہے۔ اب اس نااہل ٹولے سے چھٹکارے کے علاوہ کوئی راہ نجات نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما و سینیٹر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر …

Read More »

حکمران مافیاز کے ہاتھوں بے بس ہو چکے، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق وفاقی حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران مافیاز کے ہاتھوں بے بس ہو چکے ۔ رمضان المبارک کے لیے حکومت کے عوامی ریلیف کے اعلانات دھوکا اور فراڈ ہیں ۔ زمینی حقائق جوں کے توں ہیں …

Read More »

سینیٹ میں اپوزیشن کی قرارداد کثرت رائے سے منظور، حکومتی ارکان سیخ پا

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں میں جاری اختلافات کے باوجود اپوزیشن کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی گئی، جس سے دیکھ حکومتی ارکان بھی سیخ پا ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما کامران مرتضیٰ نے سینیٹ میں مہنگی ویکسین کے …

Read More »

شوکت ترین کا حکومتی ٹیم کا حصہ بننے سے انکار

شوکت ترین

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے حکومتی ٹیم کا حصہ بننے سے انکار کر دیا،  خیال رہے کہ اس سے قبل حکومتی شخصیت نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین سے رابطہ کرکے انہیں مشیر خزانہ کے عہدے کی پیشکش کی۔ بتایا گیا ہے کہ شوکت ترین …

Read More »

سراج الحق نے بھارت سے تجارتی بحالی کو کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی قرار دے دیا

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے وفاقی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے بھارت کے ساتھ تجارت کی بحالی کو کشمیروں کے زخموں پر نمک پاشی قرار دے دیا۔ سراج الحق کا کہنا ہے کہ بھارت سے تجارت کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی …

Read More »

سراج الحق وفاقی حکومت پر برس پڑے

سراج الحق

ملتان (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق  وفاقی حکومت پر برس پڑے، سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت نے عوام سے کیا ہوا کوئی بھی وعدہ پورا نہیں کیا۔ ان کا کہنا ہےکہ ملک کو کوئی سیاسی طوفان یا سونامی نہیں بچاسکتا۔ سراج الحق نے پاکستان …

Read More »