Tag Archives: سندھ

کراچی میں عید کے بعد نئی بسیں چلانے کا اعلان

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کراچی میں عید کے بعد نئی بسیں چلانے کا اعلان کردیا۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کراچی والوں کو خوشخبری سنا دی۔ ان کا کہنا ہے کہ عید کے بعد کراچی کے …

Read More »

کوشش ہے جلد از جلد ریڈ لائن منصوبہ مکمل کریں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کوشش ہے جلد از جلد ریڈ لائن منصوبہ مکمل کریں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پوری کوشش ہوگی جلد از جلد ریڈلائن منصوبے کو مکمل کیا جائے، تاخیر کے ذمے داروں کے خلاف …

Read More »

رمضان میں مہنگی اشیاء بیچنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ رمضان میں مہنگی اشیاء بیچنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضی وہاب نے کورنگی میں مختلف یونین کونسلز میں تزئین و آرائش کے کام کے افتتاح پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق، سندھ اور بلدیاتی …

Read More »

لگتا ہے پی ٹی آئی کے پاس سیاستدانوں کی کمی ہو گئی ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ لگتا ہے پی ٹی آئی کے پاس سیاستدانوں کی کمی ہو گئی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم جنرل نشستوں پر 9، خواتین اور ٹیکنوکریٹ کی نشستوں پر …

Read More »

سندھ بھر میں اس ہفتے منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا، شرجیل میمن

شرجیل میمن

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں اس ہفتے منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ کل ریڈ لائن کی …

Read More »

کراچی میں اشیائے خور و نوش کی قیمتوں پر کنٹرول رکھا جائے۔ وزیراعلی کی ہدایت

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے ہدایت کی ہے کہ کراچی میں اشیائے خور و نوش کی قیمتوں پر کنٹرول رکھا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کمشنر کراچی نے بریفنگ دی۔ کمشنر کراچی کا کہنا تھا کہ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف …

Read More »

سندھ کی 10 رکنی کابینہ فائنل، آج حلف اٹھائے گی

کراچی (پاک صحافت) سندھ کابینہ کا آج حلف اٹھانے کا امکان ہے، پہلے مرحلے میں 10 رکنی کابینہ حلف اٹھائے گی۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی قیادت نے سندھ کابینہ کے لیے ناموں کی منظوری دے دی ہے۔ سندھ کابینہ میں ناصر حسین شاہ، سعید غنی، شرجیل میمن شامل …

Read More »

سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران مقرر

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے لیے ریٹرننگ افسران مقرر کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے مطابق چاروں صوبوں سے سینیٹ کی سات، 7 جنرل نشستوں 2، 2 خواتین اور 2،2 ٹیکنوکریٹ نشستوں پر انتخابات ہوں گے۔ اس کے علاوہ …

Read More »

گراں فروشوں کیخلاف آپریشن کی رپورٹ وزیرِ اعلیٰ سندھ کو پیش

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر ماہِ رمضان میں قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے کارروائی کی گئی ہے۔ کمشنر کراچی سلیم راجپوت نے وزیرِ اعلیٰ سندھ کو گزشتہ 4 دنوں (6 تا 9 مارچ 2024ء) میں گراں فروشوں کے خلاف کیے گئے …

Read More »

آصف زرداری کی کامیابی سے ملک جمہوری، معاشی اور سیاسی طور پر مضبوط ہوگا۔ نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری کی کامیابی سے ملک جمہوری، معاشی اور سیاسی طور پر مضبوط ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے آصف علی زرداری کو بھاری اکثریت سے صدر مملکت منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے …

Read More »