Tag Archives: زندگی

انسان کو اپنا دل بچہ ہی رکھنا چاہیے، صبا قمر

صبا قمر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ صبا قمر نے زندگی جینے سے متعلق پیغام میں کہا ہے کہ نسان کو اپنا دل بچہ ہی رکھنا چاہیے کیونکہ زندگی کی رنگینیوں میں جینے کیلئے دل کا بچہ ہونا ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری …

Read More »

مریم نواز اپنی والدہ کی یاد میں جذباتی ہوگئیں

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف اپنی مرحومہ والدہ کی یاد میں جذباتی ہوگئیں،  انہوں نے سماجی رابطوں کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنی والدہ کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے اپنی جذبات کا اظہار کیا۔ اُنہوں …

Read More »

ماہرہ خان نے پروجیکٹس کے انتخاب کے نئے طریقہ کار اور کرداروں کے بارے میں کھل کر بتادیا

ماہرہ خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان فلم انڈسٹری کی سپر اسٹاراداکارہ ماہرہ خان نے فلم و ٹیلی ویژن کے لیے پروجیکٹس کے انتخاب کے نئے طریقہ کار اور کرداروں کے بارے میں کھل کر بتادیا۔ ایک انٹرویو کے دوران انٹرویو کے دوران ماہرہ خان نے کہا کہ جیسا کہ میں بطور اداکارہ …

Read More »

چین میں بچوں کے آنلائن گیمز کھیلنے کے اوقات ہفتے میں محض تین گھنٹے تک محدود

ویڈیو گیمز

بیجنگ (پاک صحافت) چین کی حکومت نے بچوں کے  آنلائن گیمز کھیلنے سے متعلق نئے اوقات جاری کر دیئے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں بچوں کے آن لائن گیمنگ اوقات کو ہفتے میں محض تین گھنٹے  تک محدود کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ چینی ذرائع …

Read More »

اب طالبان خواتین ، مساجد اور علماء کو بھی نشانہ بنا رہے ہیں

طالبان

کابل {پاک صحافت} افغانستان میں طالبان کے حملوں اور جنگ کا خطرہ تیزی سے سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ افغان وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ طالبان عام شہریوں، خواتین، بچوں، مساجد اور علماء کو بھی نشانہ بنا رہے ہیں۔ وزارت کے مطابق رواں سال کے آغاز …

Read More »

نوازشریف کی صحت اور زندگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی صحت اور زندگی کے متعلق کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا اور ان کی واپسی کا فیصلہ ڈاکٹرز کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ …

Read More »

کورونا وائرس کے حملوں میں تیزی، مزید 4 ہزار 950 کیسز رپورٹ، 66 اموات

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کے حملوں میں تیزی آگئی، این سی او سی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 4 ہزار 950 کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد ملک بھر میں مصدقہ کسیز کی تعداد تعداد 10 لاکھ …

Read More »

2018ء کی طرح نتائج بدلنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے آزاد کشمیر الیکشن سے متعلق بیان میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2018ء کے انتخابات کی طرح آزاد کشمیر میں بھی نتائج بدلنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ …

Read More »

عائزہ خان کا اپنی بیٹی حورین کی چھٹی سالگرہ پرمحبت بھرا پیغام

عائزہ خان

کراچی (پاک صحافت)  ملک کی مقبول شوبز جوڑی عائزہ خان اور دانش تیمور کی بیٹی حورین 13 جولائی کو 6 سال کی ہوگئی، جس کی سالگرہ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے ایک محبت بھرا پیغام بھی شیئر کیا۔ اپنی پوسٹ میں گلابی رنگ کے فراک میں ملبوس حورین …

Read More »

کامیابی حاصل کرنے کیلئے نیت کا صاف ہونا ضروری ہے، فہد شیخ

فہد شیخ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے نوجوان اداکار فہد شیخ کا کہنا ہے زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے نیت کا صاف ہونا ضروری ہے۔ اداکار کا کہنا ہے کہ زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے انسان کی نیت ہر حال میں صاف ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے …

Read More »