Tag Archives: ریونیو

چیف جسٹس کمپٹیشن مقدمات میں بھی معاونت کریں، وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سے درخواست کریں گے کہ کمپٹیشن کمیشن سے متعلق مقدمات پر خصوصی بینچ بنائیں۔ وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کمپٹیشن کمیشن کا دورہ کیا اور کمیشن کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ لی۔ اس موقع …

Read More »

پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق آئندہ ہفتے اچھی خبریں ملیں گی۔ وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق آئندہ ہفتے اچھی خبریں ملیں گی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کا میڈیا آزاد اور خودمختار ہے، پہلے ہم صبح اٹھ کر اخبار دیکھتے تھے مگر اب …

Read More »

6 ماہ میں پی آئی اے کے نقصانات میں اربوں روپے کا اضافہ

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) 2023 کے پہلے 6 ماہ کے دوران پی آئی اے کے نقصانات 60 ارب 71 کروڑ روپے سے تجاوز کرگئے ہیں۔ پی آئی اے کی سال 2023 کے پہلے 6 ماہ کی مالی رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق رواں سال کے پہلے 6 …

Read More »

آرمی چیف کی ٹیکس معلومات لیک کرنے والے دو افسران نوکری سے فارغ

آرمی چیف

اسلام آباد (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ٹیکس معلومات لیک کرنے والے دو افسران نوکری سے فارغ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے اہل خانہ کی ٹیکس معلومات لیک ہونے کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، ان لینڈ ریونیو …

Read More »

ایف بی آر ٹیکس کو جی ڈی پی کے تناسب سے 15 فیصد تک لائے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ایف بی آر ٹیکس کو جی ڈی پی کے تناسب سے 15 فیصد تک لائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے منصب سنبھالنے کے بعد ایف بی آر کی ریونیو کارکردگی سے متعلق اجلاس کی صدارت …

Read More »

ٹک ٹاکرز کیلئے خوشخبری، اشتہارات کے ذریعے کمانا ممکن ہو گیا

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت) نوجوانوں کی مقبول ایپ ٹک ٹاک نے ویڈیوز بنانے والوں کے لیے بذریعہ اشتہارات ریونیو شیئرنگ پروگرام متعارف کروا دیاہے۔ اب ٹک ٹاک کے نئے پلس پروگرام کے تحت کمپنیاں اپنے اشتہارات کو مخصوص کیٹگریز (ہیلتھ ، فیشن، کوکنگ، گیمنگ) کے مواد کو شامل کرسکیں گی۔ تفصیلات …

Read More »

پیٹرول کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی اضافہ

سوئی گیس

کراچی (پاک صحافت) پیٹرولیم مصنوعات کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی اضافے کی تیاری کر لی گئی ہے، ذرائع کے مطابق سوئی سدرن نے گیس کی قیمت میں 153 روپے 16پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ مانگ لیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ  گیس کی قیمت میں …

Read More »

پاکستان کو تیل فروخت کرنے کے لئے سعودی عرب نے دی 1.5 بلین ڈالر کی سہولت

وقار مسعود

اسلام آباد {پاک صحافت} پاکستانی حکومت کا کہنا ہے کہ اسے سعودی تیل کے وسائل اور امداد میں سالانہ 1.5 بلین ڈالر تک رسائی حاصل ہے۔ “وقار مسعود ،” پاکستان کے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو اور خزانہ نے ، سعودی وزیر توانائی حماد اظہر کے ساتھ مشترکہ …

Read More »

حکومت قومی خزانے اور ریونیو کے ساتھ وہی کچھ کررہی ہے جو آٹا چینی کے ساتھ ہوا، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت قومی خزانے اور ریونیو کے ساتھ وہی کچھ کررہی ہے جو آٹا چینی کے ساتھ ہوا۔ اپوزیش لیڈر …

Read More »

ملک کو70 فیصد سے زائد ریونیو دینے والے سندھ کا وفاق نے پانی بند کر دیا، قائم علی شاہ

قائم علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے  حکمران جماعت پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا، قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ ملک کو70 فیصد سے زائد ریونیو دینے والے سندھ کا وفاق نے پانی بند …

Read More »