Tag Archives: ریلیف

نوازشریف کی عدالتوں سے بریت طے، ہمیں گارنٹی بھی مل چکی۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی عدالتوں سے بریت طے ہے اس معاملے پر ہمیں گارنٹی بھی مل چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے …

Read More »

عمران خان کو ریلیف اور لاڈلے پن کی عادت پڑ چکی ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو ریلیف اور لاڈلے پن کی عادت پڑ چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان منہ پر ہاتھ پھیر کر کہتے تھے …

Read More »

وزیراعظم کی ہدایات پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر کل سے ٹارگیٹڈ سبسڈی کا آغاز

یوٹیلیٹی اسٹور

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کی ہدایات پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر کل سے ٹارگیٹڈ سبسڈی کا آغاز کیا جائے گا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق سبسڈی آٹا، گھی، چینی، دال اور چاول پر دی جائے گی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کے اعلامیہ کے مطابق سبسڈی بی آئی ایس پی کے رجسٹرڈ صارفین کو …

Read More »

وزیر اطلاعات کیجانب سے صوبے بھر میں ممکنہ سیلاب سے متعلق ہائی الرٹ جاری

عامر میر

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں ممکنہ سیلاب سے متعلق ہائی الرٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلڈ ریلیف پلان میں لوگوں …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں

ریسکیو

سوات (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کے بعد سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق دیر میں دریائے پنجکورہ میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد قریبی علاقوں میں مواصلات کا نظام متاثر ہوا۔ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے تحصیل کلکوٹ …

Read More »

نوازشریف کی قیادت میں پاکستان ایک بار پھر ترقی کے دور میں واپس آئے گا۔ محمد جمیل بنگیال

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) محمد جمیل بنگیال کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی قیادت میں پاکستان ایک بار پھر ترقی کے دور میں واپس آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) متحدہ عرب امارات کے نائب صدر محمد جمیل بنگیال نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آنے والے وقت …

Read More »

نگران حکومت زیادہ سے زیادہ 90 اور کم سے کم 60 دن میں الیکشن کرائے گی، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ نگران حکومت زیادہ سے زیادہ 90 اور کم سے کم 60 دن میں الیکشن کرائے گی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ نگراں حکومت میں کون کون شامل ہوگا ابھی تک ناموں پر فیصلہ نہیں ہوا۔ تفصیلات کے …

Read More »

9مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کو ریلیف دینے کیلیے چہ مگوئیاں ہورہی ہے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 9مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کو ریلیف دینے کیلیے چہ مگوئیاں ہورہی ہے، اتنی عجلت والی کیا بات تھی کہ کیس کی سماعت روز چل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تاثردینے کی کوشش …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے فرانس میں ملاقات

ایم ڈی ائی ایم ایف

پیرس (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے فرانس میں ملاقات ہوئی ہے جس میں پاک آئی ایم ایف جاری پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات دورہ فرانس میں عالمی مالیاتی کانفرنس کی سائیڈ لائن پر …

Read More »

کے الیکٹرک کے صارفین کو بجلی کے نرخوں میں ریلیف ملے گا۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے صارفین کو بجلی کے نرخوں میں ریلیف ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ حکومت کراچی کے شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے نئے مالی سال میں 171 …

Read More »