Tag Archives: رکن قومی اسمبلی

موجودہ نااہل حکومت پارلیمانی روایات سے نا واقف ہے، نفیسہ شاہ

نفیسہ شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے حکومت کی جانب سے متنازع بل پاس کرنے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ نااہل حکومت پارلیمانی روایات سے نا واقف ہے۔ نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی …

Read More »

یہ حکومت جھوٹی بے حس اور نالائق ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے سندھ میں پانی کی شدید قلت پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، شازیہ مری کا کہنا ہے کہ سندھ میں پانی کی شدید قلت ہے، کسان …

Read More »

پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گرادی

پیپلز پارٹی

کراچی  (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ایک اور گرادی، ذرائع کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی طلعت مہیسر نے تحریک انصاف کو خیرآباد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے بعد وہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کریں …

Read More »

قادرمندوخیل اور فردوس عاشق کا معاملہ، عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا

قادر مندوخیل فردوس عاشق

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و رکن قومی اسمبلی قادر مندوخیل کی جانب سے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما و وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے خلاف عدالت میں  درائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا …

Read More »

جو کچھ آمر ضیاء نے کیا اسکے گھناؤنے اثرات ہم آج تک بھگت رہے ہیں، شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے  5 جولائی 1977 میں جہوریت کے خلاف پیش آئے واقعے سے متعلق کہا ہے کہ ڈکٹیٹر جنرل ضیاء نے پاکستان کے ساتھ وہ کام کیا جو شاید کوئی دشمن بھی نہ کرے۔ جو کچھ آمر ضیاء نے کیا …

Read More »

وفاقی بجٹ، پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اپنی ہی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے

طاہر صاددق

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن اسمبلی میجر طاہر صادق خان وفاقی بجٹ سے متعلق اپنی ہی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے۔ ذرائع کے مطابق میجر طاہر صادق نے بھی وفاقی بجٹ پر سوالات اٹھا دیئے۔ انہوں نے سوال کیا کہ بجٹ میں 3 …

Read More »

شمالی وزیرستان میں عید کا چاند نظر آگیا، کل عید منانے کا اعلان

عید الفطر

وزیرستان (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں عید کا چاند نظر آگیا ہے، جس کے بعد مقامی علماء نے کل 12 مئی کو عید الفطر  منانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان سے قومی اسمبلی کے رکن محسن داوڑ نے ٹوئٹ کی اور بتایا …

Read More »

مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف گرفتار

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو گرفتار کر لیا گیا ہے،  ذرائع کے مطابق ان کی عبوری ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عدالت نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد جاوید لطیف کی درخواست ضمانت …

Read More »

سابق حکمرانوں نے ملک میں فارن فنڈنگ کی بنیاد رکھی: فرخ حبیب

سابق حکمرانوں نے ملک میں فارن فنڈنگ کی بنیاد رکھی

اسلام آباد(پاک صحافت)  تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب نے فارن فنڈنگ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ملک میں فارن فنڈنگ کی بنیاد رکھنے والے نواز شریف ہیں، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن قانونی پیچیدگیوں کے پیچھے چھپنا چاہتی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے …

Read More »

پی ٹی ایم رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو گرفتار کرلیا گیا

علی وزیر

پشاور میں پولیس نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو تھانہ شرقی کے حدود سے گرفتار کرلیا، علی وزیر شہدا آرمی پبلک اسکول کی چھٹی برسی کی مناسبت سے تقریب میں شرکت کے بعد آرکائیوز ہال سے نکلتے وقت گرفتار کیا گیا۔ صوبائی پولیس کے ذرائع کے مطابق علی وزیر کے …

Read More »