Tag Archives: رکن قومی اسمبلی

تحریک انصاف کے سابق ایم این اے جمیل احمد ن لیگ میں شامل ہوگئے

کراچی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) جمیل احمد نے نواز شریف کے قافلے میں شمولیت اختیار کرلی۔ خیال رہے کہ کراچی میں جمیل احمد نے ن لیگی رہنما نہال ہاشمی و دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کی اور مسلم لیگ …

Read More »

عبدالقادر مندوخیل کا سوئیڈن کے سفیر کو ملک سے نکالنے کا مطالبہ

قادر مندوخیل

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکنِ قومی اسمبلی عبدالقادر مندوخیل نے مطالبہ کیا ہے کہ سوئیڈن ہو یا کوئی بھی ملک اس کے سفیر کو ملک سے نکالنا چاہیے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ مطالبہ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تفصیلات …

Read More »

ایم این اے اسلم خان نے بھی تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

کراچی (پاک صحافت) کراچی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے اسلم خان نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ جو حالات پیدا ہوئے اس میں پی ٹی آئی سے علحیدگی کا اعلان کرتا ہوں، ہم سے بہتر آپ لوگوں کو …

Read More »

علی وزیر کو موقع دیا جائے کہ وہ بجٹ اجلاس میں قومی اسمبلی میں اپنے حلقہ کے عوام کی نمائندگی کر سکیں، علی وزیر

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میاں رضا ربانی نے مطالبہ کیا ہے کہ علی وزیر کو موقع دیا جائے کہ وہ بجٹ اجلاس میں قومی اسمبلی میں اپنے حلقہ کے عوام کی نمائندگی کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت حسین بھی اپوزیشن اتحاد میں شامل

عامر لیاقت حسین

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین بھی اپوزیشن اتحاد میں شامل ہوگئے۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق اب سے ککچھ دیر قبل سندھ ہاؤس میں ہونے والے اپوزیشن کے اجلاس میں  عامر لیاقت حسین  بھی موجود تھے۔ تفصیلات …

Read More »

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی کی ن لیگ میں شمولیت

چوہدری عاصم نذیر

فیصل آباد (پاک صحافت) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی چوہدری عاصم نذیر نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا ہے جبکہ وہ پی ٹی آئی کے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی چوہدری عاصم نذیر نے سماجی رابطے …

Read More »

تین وفاقی وزراء تحریک انصاف چھوڑ چکے ہیں، پی ٹی آئی رہنما کا انکشاف

رمیش کمار

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف  رہنما رکن قومی قومی اسمبلی  رمیش کمار نے انکشاف کیا ہے کہ تین وفاقی وزراء پی ٹی آی کو خیرآباد کہہ چکے ہیں۔  یاد رہے کہ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور ترین گروپ کے اہم رہنما راجہ ریاض نے ایک انٹریو …

Read More »

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی ایک بار پھر اپنی ہی پارٹی کے خلاف بول پڑے

نور عالم خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان  ایک بار پھر اپنی ہی پارٹی کے خلاف بول پڑے، انہوں نے  اپنی ہی پارٹی کے خلاف تنقید بھرا ٹوئٹ کر ڈالا۔  یاد رہے کہ اس سے قبل بھی نور عالم خان نے …

Read More »

پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنماغلام محمد نور ربانی کھر انتقال کر گئے

غلام محمد کھر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما غلام محمد نور ربانی کھر انتقال کر گئے، غلام محمد نور ربانی کھر کئی برسوں سے گردوں کے مرض میں مبتلا تھے۔ اہل خانہ کے مطابق  غلام محمد نور ربانی کھر طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جاملے۔ یاد رہے …

Read More »