راولپنڈی (پاک صحافت) راجہ فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ 2017 میں نواز شریف کو نااہل کر کے پاکستان کو نقصان پہنچایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے راولپنڈی میں ن لیگ آزاد کشمیر کے زیر اہتمام نواز شریف کے استقبال سے متعلقہ اجلاس سے …
Read More »کشمیریوں اور پاکستانیوں کے مجرم عوام کے قہر سے بچ نہیں سکتے۔ مریم نواز
لندن (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ کشمیریوں اور پاکستانیوں کے مجرم عوام کے قہر سے بچ نہیں سکتے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے راولپنڈی میں منعقدہ مشاورتی اجلاس کی …
Read More »حکومت پاکستان نے وضاحت کر دی ہے کہ ہندوستان کے ساتھ تجارت کا کوئی ارادہ نہیں، راجہ فاروق حیدر
مظفر آباد (پاک صحافت) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے وضاحت کر دی ہے کہ ہندوستان کے ساتھ تجارت کا کوئی ارادہ نہیں۔ انہوں نے کہاکہ موجودہ صورتحال میں تجارت کرنا کشمیریوں کے …
Read More »جلد ہندوستان کا سیکولر ازم میں چھپا انتہا پسندانہ چہرہ دنیا کے سامنے آنیوالا ہے ، راجہ فاروق حیدر
مظفر آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے بھارتی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جلد ہندوستان کا سیکولر ازم میں چھپا انتہا پسندانہ چہرہ دنیا کے سامنے آنیوالا ہے ، وہ وقت دور …
Read More »راجہ فاروق حیدر کی پی ٹی آئی کی سیاسی پالیسیوں پر کڑی تنقید
مظفر آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے صدر راجہ فاروق حیدر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی سیاسی پالیسیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے وفادار ہیں مگر پاکستانی ریاست کی جانب سے کشمیر کے سلسلے میں جو …
Read More »دھاندلی کے خلاف آزادکشمیر کے عوام کے ساتھ مل کر احتجاج کریں گے۔ راجہ فاروق حیدر
مظفرآباد (پاک صحافت) راجہ فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ آزادکشمیر الیکشن میں پی ٹی آئی کی دھاندلی کے خلاف عوام کے ساتھ مل کر بھرپور احتجاج کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم آزادکشمیر اور مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے صدر راجہ فاروق حیدر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …
Read More »کشمیر انتخابات مبینہ دھاندلی، ن لیگ کا اہم اجلاس جاری
اسلام آباد (پاک صحافت) آزاد کشمیر انتخابات میں مبینہ دھاندلے سے متعلق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کا اہم اجلاس جاری ہے، جس میں آگے کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں مسلم لیگ نون کے پاکستان اور آزاد کشمیر کے رہنما اور ٹکٹ …
Read More »عمران خان کے کہنے پر وفاقی وزراء ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہے ہیں، راجہ فاروق حیدر
مظفر آباد (پاک صحافت) آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے کہنے پر وفاقی وزراء آزاد کشمیر میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہے ہیں۔ راجہ فاروق حیدر کا …
Read More »عمران خان کو نہ الیکشن چوری کرنے دیں گے نہ ہی بدمعاشی کرنے دیں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر
مظفر آباد (پاک صحافت) آزاد کشمیر کے وزیر اعظم و پاکستان مسلم لیگ ن کے سنیئر رہنما راجہ فاروق حیدر خان نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان آزاد کشمیر میں نہ الیکشن چوری کرنے دیں گے اور نہ ہی بدمعاشی کرنے …
Read More »کشمیر پر امریکی ثالثی تسلیم کرنا سب سے بڑی بے وقوفی ہے۔ راجہ فاروق حیدر
اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر امریکی ثالثی کو قبول کرنا عمران خان اور پی ٹی آئی حکومت کی سب سے بڑی بے وقوفی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …
Read More »