Tag Archives: دہشت گرد

رحیم یار خان سے القاعدہ کے دو خطرناک دہشتگرد گرفتار

دہشتگرد

رحیم یار خان (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے ایک کارروائی میں رحیم یار خان سے القاعدہ کے دو خطرناک دہشت گرد گرفتار کرلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے دو دہشت گرد گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بارودی مواد، …

Read More »

پشاور میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ

پولیس گاڑی

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے بڈھ بیر چوکی شیخان کے قریب دہشت گردوں نے پولیس کی گاڑی کو دھماکا خیز مواد کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ہے۔ جس کے باعث چوکی …

Read More »

پاکستان نے افغانستان میں کسی بھی فوجی مداخلت/دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کابل کی مدد کرنے کو مسترد کر دیا

بلاول

پاک صحافت پاکستان کے وزیر خارجہ نے افغانستان کی سرزمین میں کسی بھی قسم کی فوجی مداخلت یا سرحد پار آپریشن کو مسترد کرتے ہوئے کہا: اسلام آباد دہشت گردی کے رجحان سے نمٹنے کے لیے کابل کے عبوری حکمرانوں کی مدد کے لیے تیار ہے۔ پاک صحافت کی جمعے …

Read More »

بولان میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، درجنوں مسافر زخمی

ٹرین

بولان (پاک صحافت) بولان کے علاقے پنیر میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس کی بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بولان کے علاقے پنیر میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس زد میں آگئی اور ٹرین میں سوار 18 مسافر …

Read More »

خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، دو اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق

چیک پوسٹ

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں تختہ بیگ پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دہشتگردوں نے تختہ بیگ پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کی اور پھر خودکش دھماکا کیا، حملے کے نتیجے میں …

Read More »

سی ٹی ڈی کی کراچی میں کارروائیاں، 5 مبینہ دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی

کراچی (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 5 مبینہ دہشتگرد گرفتار کرلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور حساس ادارے نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 5 مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیے …

Read More »

بھارت میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتا ہوا تشدد، بھگوا دہشت گردوں کی دہشت گردی جاری، اس بار مسلمان تاجر نشانہ بن گیا

ہندوستان

پاک صحافت بھارت میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتا ہوا تشدد، بھگوا دہشت گردوں کی دہشت گردی جاری، اس بار مسلمان تاجر نشانہ بن گیا۔ بھارت میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتا ہوا تشدد نہ صرف کم ہونے کا نام نہیں لے رہا بلکہ ہر روز بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ دوسری …

Read More »

آئندہ الیکشن سے پہلے انتخابی اصلاحات مکمل ہونی چاہئیں۔ پیپلزپارٹی

فرحت اللہ بابر

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ آئندہ الیکشن سے پہلے انتخابی اصلاحات مکمل ہونی چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلزپارٹی کی سی ای سی کا ہائبرڈ اجلاس ہوا۔ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما …

Read More »

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 11 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

وانا (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 11 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فورسز نے دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ ہلاک دہشتگردوں …

Read More »

شامی نمائندہ: امریکہ کسی ملک کا استحکام نہیں چاہتا/داعش کی سرگرمی امریکہ کا ایک اور حربہ ہے

امریکہ اور داعش

پاک صحافت شام کی پارلیمنٹ کے نمائندے نے اس بات پر تاکید کی کہ امریکہ کسی بھی ملک میں استحکام نہیں چاہتا اور کہا کہ واشنگٹن نے حال ہی میں شام میں اپنے مقاصد میں ناکامی کے بعد دہشت گرد گروہ “داعش” کی باقیات کو دوبارہ فعال کیا ہے۔ پاک …

Read More »