Tag Archives: دہشتگرد

بلاول اور آصف زرداری کیPAF بیس میانوالی پر دہشت گرد حملے کی مذمت

آصف زرداری بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے پی اے ایف ٹریننگ بیس میانوالی پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی گئی ہے۔ آصف زرداری نے پی اے ایف ٹریننگ بیس میانوالی پردہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر …

Read More »

صدرِ مملکت کی گوادر میں پاک فوج کے قافلے پر حملے کی مذمت

صدر عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے گوادر میں پاک فوج کے قافلے اور میانوالی میں ٹریننگ ایئر بیس پر حملے کی مذمت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گوادر میں پاک فوج کے قافلے پر حملے میں قیمتی …

Read More »

وادی تیراہ میں فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک

آپریشن

(پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک، جبکہ 2 زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا …

Read More »

امریکا نے ہمیشہ دہشت گرد ریاستوں کی پشت پناہی کی، حافظ نعیم الرحمٰن

حافظ نعیم

کراچی (پاک صحافت) حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ امریکا اسرائیل کا ساتھ اس لیے دے رہا ہے کیونکہ وہ خود ایک دہشت گرد ریاست ہے، اس نے ہمیشہ دہشت گرد ریاستوں کی پشت پناہی کی اور اسی لیے وہ اسرائیلی بمباری کو درست قرار دے رہا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

گرفتار افغان ٹی ٹی پی دہشتگردوں کا پاکستان میں دہشتگردی کا اعتراف

دہشتگرد

اسلام آباد (پاک صحافت) گرفتار افغان دہشت گردوں نے کالعدم ٹی ٹی پی سے منسلک ہونے اور پاکستان میں کارروائیوں کا اعتراف کر لیا۔ دہشت گرد سیف اللہ نے کہا ہے کہ 10 مارچ کو ہم 11 آدمی افغان سرحد پار کر کے پاکستان میں داخل ہوئے، ہم 11 افراد …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 10 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

ٹانک (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 10 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن ضلع ٹانک کے علاقے پیزو میں کیا گیا، آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں شدید …

Read More »

فیض آباد میں جن لوگوں نے دھرنے والوں کو بٹھایا وہی ضامن تھے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ فیض آباد میں جن لوگوں نے دھرنے والوں کو بٹھایا تھا وہی ضامن تھے۔ تٖفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے جاری بیان میں کہا کہ  طالبان کی …

Read More »

شر پسندوں کے سہولت کاروں کے خلاف بھی گھیرا تنگ کیا جائے گا، محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ شر پسندوں کے سہولت کاروں کے خلاف بھی گھیرا تنگ کیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات امن و امان سے متعلق اجلاس سے خطاب کے دوران کہی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی …

Read More »

میانوالی میں مارے گئے دونوں دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی

میانوالی (پاک صحافت) میانوالی میں مارے گئے دونوں دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق زبیر نواز کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی کے ٹیپو گروپ سے ہے جو لکی مروت کے ٹی ٹی پی امیر ارشد نواز کا بھائی تھا۔ تفصیلات کے مطابق حکام …

Read More »

دہشتگردوں کا میانوالی چیک پوسٹ پر حملہ، 2 حملہ آور ہلاک، ہیڈ کانسٹیبل شہید

میانوالی (پاک صحافت) پنجاب پولیس نے میانوالی کنڈل پیٹرولنگ پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے مطابق 10 سے 12 دہشت گردوں نے کنڈل پیٹرولنگ پوسٹ پر حملہ کیا تو چھت پر تعینات جوان کی فائرنگ سے 2 دہشت گرد مارے …

Read More »