Tag Archives: دہشتگردی

شہدا کیخلاف بیانات دینے والوں کا دہشتگردوں سے ضرورکوئی رابطہ ہے، وزیر دفاع

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ اس وقت سب سے زیادہ دہشت گردی خیبرپختونخوا میں ہو رہی ہے، جو شہدا کے خلاف بیانات دیتے ہیں ان کا دہشت گردوں سے ضرور کوئی رابطہ ہے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ …

Read More »

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہے اور افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیر داخلہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہے اور افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محسن نقوی نے شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کی اور شہید ہونے …

Read More »

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر دہشتگردوں کو سہولت فراہم کرنے کا الزام

(پاک صحافت) دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر دہشت گردوں کو سہولیات فراہم کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو اس وقت شدید قسم کے تنازع کا سامنا کرنا پڑا جب …

Read More »

دہشتگردی کا تعلق براہ راست ماضی کی حکومت سے ہے، خرم دستگیر

خرم دستگیر

گوجرانولا (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا تعلق براہ راست ماضی کی حکومت سے ہے۔ خیال رہے کہ گوجرانوالا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ عوام جس حکومت کو …

Read More »

مخالفین جب دھرنے کررہے تھے تب ہم دہشت گردی ختم کررہے تھے، نواز شریف

نواز شریف

فیصل آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ نہ کسی کو پچاس لاکھ مکان ملے، نہ ایک کروڑ نوکریاں، پھر کہتے ہیں نوجوان ہمارے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے مخالفین جب دھرنے کررہے تھے تب ہم دہشت گردی ختم کررہے تھے، …

Read More »

اُن ممالک سے رابطے میں ہیں جہاں سے بھارت دہشتگردی کراتا رہا، ترجمان

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے، اُن ممالک سے رابطے میں ہیں جہاں سے بھارت دہشتگردی کراتا رہا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان کو …

Read More »

غیر ملکی فلموں میں زیادہ تر پاکستان کی منفی تصویر کشی کی جاتی ہے، عائشہ عمر

عائشہ عمر

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ غیر ملکی فلموں میں زیادہ تر پاکستان کی منفی تصویر کشی کی جاتی ہے۔ خیال رہے کہ عائشہ عمر نے حال ہی میں غیر ملکی میڈیا کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے پورے اعتماد کے ساتھ اپنی …

Read More »

ایران میں دہشت گردی پر پاکستان کی مذمت

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران میں گزشتہ روز ہوئی دہشت گردی پر پاکستان کی جانب سے مذمت کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کے معاونِ خصوصی علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ایران میں دہشت گردی کی پاکستان مذمت کرتا ہے۔ ایک …

Read More »

باجوڑ میں 31 دسمبر کو 3 دہشتگردوں سے ملا اسلحہ بھی امریکی ساخت کا نکلا

باجوڑ (پاک صحافت) باجوڑ میں 31 دسمبر کو پاک افغان سرحد پار کرنے والے 3 دہشت گردوں سے ملنے والا اسلحہ بھی امریکی ساخت کا نکلا۔ دہشت گردوں سے ایم فور کاربائین امریکی ساخت کا اسلحہ برآمد ہوا۔ 29 دسمبر کو بھی میر علی میں دہشت گردوں سے ایم فور …

Read More »

دہشتگرد بالاچ اپنے ہی ساتھیوں کی ہی فائرنگ سے مارا گیا، سی ٹی ڈی رپورٹ

تربت (پاک صحافت) تربت میں دہشتگردوں کی کارروائیوں پر محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کی رپورٹ سامنے آگئی جس کے مطابق دہشتگرد بالاچ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔ سی ٹی ڈی بلوچستان نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ رواں سال بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) …

Read More »