Tag Archives: دھرنا

ہم عدالت کی قدر و منزلت بحال کرنا چاہتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ہم ملک میں عدالت کی قدر و منزلت بحال کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

آپ کے کمبختوں نے جوڈیشل مارشل لاء لگا دیا ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا چیف جسٹس کی ساس کو پیغام دیتے ہوئے کہنا ہے کہ آپ کے کمبختوں نے جوڈیشل مارشل لاء لگا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے شاہراہ دستور پر پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) …

Read More »

ق لیگ پی ڈی ایم کےاحتجاج میں شرکت کریگی، چوہدری شافع حسین

شافع حسین

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شافع حسین کا کہنا ہے کہ ق لیگ سپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم کے احتجاج میں شرکت کرے گی۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ مسلم لیگ ق کاقافلہ پی ڈی ایم کے احتجاج میں شرکت کے لیے …

Read More »

پی ڈی ایم مظاہرین سپریم کورٹ کے ججز گیٹ پر پہنچ گئے، صورتحال پرامن

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد میں پی ڈی ایم کے مظاہرین ریڈ زون میں داخل ہو گئے، پولیس نے سیرینا چوک کا راستہ کھول دیا ہے جس کے بعد پی ڈی ایم کے ورکرز سپریم کورٹ کے باہر ججز گیٹ پر پہنچ گئے۔ اسلام آباد کیپٹل پولیس کے ترجمان …

Read More »

عوامی نیشنل پارٹی کے قائدین سپریم کورٹ کے باہر احتجاج میں شرکت کریں گے۔ ایمل ولی خان

ایمل ولی خان

اسلام آباد (پاک صحافت) ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کے قائدین سپریم کورٹ کے باہراحتجاج میں شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سپریم کورٹ کے باہراحتجاج میں شرکت کا اعلان کردیا ہے۔ اے این پی کے صوبائی …

Read More »

مولانا فضل الرحمان جو حکم دیں گے ہم بجا لائیں گے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان جو حکم دیں گےہم بجا لائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے مستعفی ہونے تک پی ڈی ایم کا دھرنا جاری رہے …

Read More »

پوری قوم پیر کو سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیلئے پہنچے۔ مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پوری قوم پیر کو سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیلئے پہنچے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کارکنوں اور عوام کے نام ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ صبح 9 بجے تمام قافلے پہنچ …

Read More »

پی ڈی ایم کے دھرنے میں شرکت کیلئے مریم نواز اسلام آباد پہنچ گئیں

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ڈی ایم کے سپریم کورٹ کے باہر دھرنے میں شرکت کیلئے مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز اسلام آباد پہنچ گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مریم نواز پیر کو پی ڈی ایم کے دھرنے میں …

Read More »

چیف جسٹس کے استعفے تک دھرنا جاری رہے گا۔ جے یو آئی

جے یو آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) جے یو آئی ف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس کے استعفے تک دھرنا جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی نے اعلان کیا ہے کہ دھرنا چیف جسٹس کے استعفے تک جاری رہے گا۔ دھرنے میں جے یو …

Read More »

قوم اسلام آباد پہنچے، عدالتی فیصلے پر پی ڈی ایم کا احتجاج اور دھرنے کا اعلان

پی ڈی ایم

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ڈی ایم نے سابق وزیراعظم عمران خان کی سپریم کورٹ سے رہائی کے فیصلے کے بعد احتجاج کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی عدالت سے رہائی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سے متعلق پاکستان ڈیمو …

Read More »