Tag Archives: خورشید شاہ

جو حکومت معیشت نہیں سنبھال سکتی اسے اقتدار کا بھی حق نہیں، خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کا ہے کہ جو حکومت معیشت نہیں سنبھال سکتی اسے اقتدار کا بھی حق نہیں۔ خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ …

Read More »

پی پی رہنما سید خورشید شاہ اپوزیشن جماعتوں کو متحد کرنے کے لیے سرگرم، رابطے تیز کردیئے

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پاررٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کو متحد کرنے کے لئے سرگرم ہو گئے، جس کے لئے انہوں نے مختلف پارٹیوں کے رہنماؤں سے رابطے بھی تیز کر دیئے ہیں۔  ذرائع کے مطابق خورشید شاہ …

Read More »

خورشید شاہ کا اچانک شہر کےمختلف علاقوں کےدورہ، سرکاری افسران کی دوڑیں لگ گئیں

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے سکھر شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کر دیا، اچانک دورے کے باعث سرکاری افسران کی دوڑیں لگ گئیں۔ ذرائع کے مطابق خورشید شاہ  نے ترقیاتی کاموں اورصفائی ستھرائی کی صورتحال کا جائزہ، ٹھیکیداروں …

Read More »

خورشید شاہ نے وزیر اعظم عمران خان پر طنز کے تیر چلا دیئے

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید حسین شاہ نے وزیر اعظم عمران خان پر طنز کے تیر چلاتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو آنے سے پہلے ہی پتا تھا کہ اسے کچھ بھی پتا نہیں ہے۔ انہوں نے …

Read More »

ہمیں جمہوریت، پارلیمنٹ اور آزاد اداروں کی ضرورت ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ملک کی تعمیر و ترقی اور قوم کی فلاح و بہبود کے لئے جمہوریت، پارلیمنٹ اور مضبوط قومی اداروں کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی …

Read More »

عوام کی خدمت اور محبت کیوجہ سے ہمیں سزا دی جارہی ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عوام کی خدمت اور محبت کی وجہ سے ہمیں بے بنیاد مقدمات اور الزامات کی سزا دی جارہی ہے۔ جبکہ ہمارے خلاف کچھ ثابت نہ کرسکے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے سکھر جیل سے رہائی کے …

Read More »

خورشید شاہ سینٹرل جیل سکھر سے رہا، کارکنوں کا شاندار استقبال

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) پی پی رہنما سید خورشید شاہ کو سینٹرل جیل سکھر سے رہا کردیا گیا ہے جبکہ پارٹی کارکنوں کی جانب سے ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنماء خورشید شاہ کو سکھر سینٹرل جیل سے ہا کر دیا گیا ہے، پیپلز …

Read More »

نیب خیالی مقدمات بناکر حکومت مخالفین کو ہراساں کرتا ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی  کی ترجمان شازیہ مری نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نیب خیالی مقدمات بناکر حکومت مخالفین کو ہراساں کرتا ہے۔  شازیہ مری کا کہنا ہے کہ نیب کو پولیٹیکل انجیئرنگ کیلئے بنایا گیا تھا، لیکن …

Read More »

پی ٹی آئی کی سلیکٹڈ حکومت اب عوام کے سامنے بے نقاب ہوچکی ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سلیکٹڈ اور نااہل حکومت اب عوام کے سامنے بے نقاب ہوچکی ہے اور عوام کو احساس ہوگیا ہے کہ وہ کس کے چنگل میں پھنس چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے سکھر …

Read More »

موجودہ حکومت کی بنیاد افواہوں پر ہے، خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید حسین شاہ نے پاکستان تحریک انصاف حکومت  پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی بنیاد افواہوں پر ہے، لہٰذا ان پر توجہ نہیں دینی چاہئے۔ خورشید شاہ کا  کہنا ہے کہ عوام …

Read More »