Tag Archives: خلاف ورزی

اگر آپ جعلی خبریں شیئر کریں گے تو کچھ بھی شیئرنہیں کر پائیں گے، فیس بک نے خبردار کردیا

فیس بک

کیلفورنیا (پاک صحافت) سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے جعلی خبروں کو نشر کرنے سے متعلق خبردار کردیا، فیس بک کا کہنا ہے کہ اگر ٹائم لائن پر جعلی خبریں شیئر کی جاتی رہیں تو آپ کچھ بھی شیئر نہیں کرسکیں گے۔ فیس بک کے …

Read More »

الیکشن کمیشن آیا ہوش میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا، فتح کے جشن منانے پر پابندی عائد

اعلان

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسوں کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے فتح کے جلوس نکالنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ 2 مئی کو 5 ریاستوں کے آنے والے انتخابی نتائج سے پہلے یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ حکم میں …

Read More »

ایس او پیز کی خلاف ورزی، وزیر صحت خیبرپختونخواہ پر مقدمہ درج

تیمور سلیم جھگڑا

پشاور (پاک صحافت) خبیرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا  خود ہی ایس ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے لگے، جس پر ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے وزیر صحت نے اپنے حلقے میں ایس او پیز کی پرواہ کیے بغیر …

Read More »

ڈسکہ الیکشن سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر فردو عاشق کو شوکاز نوٹس جاری

فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی  برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو ڈسکہ الیکشن سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر  شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس کے دوران این اے 75 ڈسکہ …

Read More »

شیری رحمن کا  الزام، پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن ایکٹ کی خلاف ورزی کی ہے

شیری رحمان

اسلام آباد(پاک صحافت) پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن نے وزیراعظم عمران خان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے  الیکشن کمیشن ایکٹ کی خلاف ورزی کی ہے، وزیراعظم کی طرف سے اس طرح کے بیانات قابل تشویش ہیں، حکومت کے سربراہ کی طرف سے …

Read More »

پیپلزپارٹی کا گورنر سندھ کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

کاروائی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے گورنر سندھ  عمران اسماعیل کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کر دیا ہے، ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ الیکشن کے سلسلے میں گورنر ہاؤس میں پی ٹی آئی ارکان اور سینیٹ امیدواروں کے اعزاز میں ظہرانے پر الیکشن کمیشن کو ایک …

Read More »

عمران حکومت آئین کی خلاف ورزی کر رہی ہے: احسن اقبال

دھاندلی کی پیداوار حکومت کو گھر بھیج کر دم لیں گے

لاہور(پاک صحافت)  سیکریٹری جنرل مسلم لیگ ن احسن اقبال کا کہنا ہے کہ  عمران حکومت آئین کی خلاف ورزی کر رہی ہے، عمران نیازی حکومت نے آئین پر ایک اور بدترین حملہ کیا ہے۔سینیٹ اوپن الیکشن  پر صدارتی آرڈیننس آئین اور قانون کے خلاف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق احسن اقبال …

Read More »

بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے: وزیرخارجہ

پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے کچھ بیرونی قوتوں کاہاتھ ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے مسئلہ کشمیر سے متعلق بھارتی فوج کی جانب سے نسل کشی کے اقدامات پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے اسے ہرگز صرف نظر نہیں کیا جاسکتا۔ اسلام آباد …

Read More »