Tag Archives: حق

2018 کا الیکشن دھاندلی زدہ تھا، الیکشن کےنتائج پہلے تبدیل کیے گئے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر اپنا موقف دہراتے ہوئے کہا ہے کہ 2018 کا الیکشن دھاندلی زدہ تھا، الیکشن کےنتائج پہلے تبدیل کیے گئے، آج بھی اسی موقف پر قائم ہوں۔ مولانا فضل الرحمان کاکہنا ہے کہ ووٹ …

Read More »

ہمایوں سعید خواتین کے حق میں بول پڑے

ہمایوں سعید

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار ہمایوں سعید خواتین کے حق میں بول پڑے، انہوں سماجی رابطوں کی مقبول سائٹ ٹوئٹر پر خواتین کی حق میں ٹوئٹ  کر ڈالا۔  خیال رہے کہ اداکار ہمایوں سعید نے خواتین کے حق  میں بولتے ہوئے اپنے نئے پراجیکٹ کے موضوع …

Read More »

عمرانی سیاست یہ ہے کہ جس کی بھی تھالی میں کھایا اُسی میں چھید کیا، پرویز رشید

پرویز رشید

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے وزیر اعظم عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمرانی سیاست یہ ہے کہ جس کی بھی تھالی میں کھایا اُسی میں چھید کیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا …

Read More »

وفاقی حکومت ہم پر اپنے فیصلے مسلط نہیں کرسکتی، وزیر تعلیم سندھ

سردار شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے یکساں تعلیمی نظام پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ہم پر اپنے فیصلے مسلط نہیں کرسکتی، صوبوں کا اختیار ہے وہ یکساں نصاب قبول کریں یا نہ کریں، اٹھارویں ترمیم کی روشنی میں ہمیں یہ …

Read More »

اقوام متحدہ کے آزاد ماہرین نے یکطرفہ پابندیوں پر تنقید کی

پابندیاں

نیویارک {پاک صحافت} اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے آزاد ماہرین نے ممالک کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یکطرفہ پابندیوں نے دنیا بھر کے بہت سے لوگوں کو ان کے ترقی کے حق سے محروم کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی …

Read More »

شاہد خاقان عباسی خورشید شاہ کے حق میں بول پڑے

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت)  سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما و سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے حق میں بول پڑے،  شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ خورشید شاہ کو بغیر کسی چارج کے ڈھائی …

Read More »

عوام کی خدمت کے لئے پیپلز پارٹی جیسا دل چاہئے، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صحافی ہمارا اچھا کام نہیں سامنے لاتے ، پیپلز پارٹی پاکستان کو اپنا گھر سمجھتی ہے، پورے ملک میں ترقیاتی کام کروائیں گے کراچی کے لئے 436 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے ہیں۔ ملیر میں عملی …

Read More »

ایران نے یورپ کو آئینہ دکھایا ،انسانی حقوق کا دم بھرنے والے دوسروں کے حقوق کا خیال رکھنا بھی سیکھیں

زھرا الھیان

تھران {پاک صحافت} ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی میں انسانی حقوق کمیشن کی سربراہ ، زہرہ الہیٰان نے ، یورپی پارلیمنٹ میں انسانی حقوق کمیٹی کی سربراہی کو خط لکھا ہے کہ وہ پولنگ اسٹیشنوں پر بیرون ملک مقیم ایرانیوں کے لنچنگ پر اعتراض کرتے ہیں۔ خط میں کہا گیا …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت جھوٹ پر جھوٹ بول رہی ہے، انور سیال

وزیر آبپاشی سندھ سہیل انور سیال

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و وزیر آبپاشی سندھ سہیل انور سیال نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ  سندھ میں پانی کا مسئلہ شدت اختیار کرتا جارہا ہے، تاہم یہ پانی کا مسئلہ پی ٹی آئی کی نااہل حکومت کبھی تسلیم …

Read More »

آزادی اظہاررائے ہرشخص کا بنیادی حق ہے: جسٹس فائز عیسی

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) سماعت کے دوران جذبانی لہجے میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کا کہنا تھا کہ  آزادی اظہاررائے ہرشخص کا بنیادی حق ہے،عمران خان، عارف علوی اور وزراء ذاتی حیثیت میں گفتگو کرسکتے ہیں، میں بطورجج گفتگو نہیں کرسکتا؟ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف …

Read More »