Tag Archives: حسن مرتضی

پیپلز پارٹی کسانوں کو حکومتی موشگافیوں کا شکار نہیں ہونے دے گی، حسن مرتضی

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے کسانوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے  کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کسانوں کو حکومتی موشگافیوں کا شکار نہیں ہونے دے گی۔  ان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کسانوں کے ساتھ مل کر حکومت کے خلاف …

Read More »

آج پھر پاکستان کو اس جہدوجہد کی ضرورت ہے جو بھٹو شہید نے شروع کی تھی۔ حسن مرتضی

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ آج پھر پاکستان کو اس جہدوجہد کی ضرورت ہے جو بھٹو شہید نے شروع کی تھی۔ بھٹو کے مشن کو زندہ رکھنا ہر جیالے کی ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکریٹری حسن مرتضی نے کہا …

Read More »

محترمہ بینظیر بھٹو شہید آج بھی پورے پاکستان کا فخر ہیں، حسن مرتضٰی

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر سید حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم اور آج بھی پورے پاکستان کا فخر ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بینظیر بھٹو شہید کے بھائی اور وارث ابھی زندہ ہیں اور …

Read More »

اربوں روپے ڈکارنے والے مافیاز کے پیچھے چھپے رستم کو پیپلز پارٹی بے نقاب کرے گی، حسن مرتضیٍ

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی  وسطی پنجاب کے جنرل سیکریٹری حسن مرتضیٰ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اربوں روپے ڈکارنے والے مافیاز کے پیچھے چھپے رستم کو پیپلز پارٹی بے نقاب کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق حسن مرتضی نے …

Read More »

عمران خان اور عثمان بزدار کو صرف ایک کام آتا ہے اور وہ ہے لوٹ مار، سید حسن مرتضی

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے فیاض الحسن چوہان کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان او ر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو صرف ایک کام آتا ہے اور وہ ہے لوٹ مار۔ …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت میں تنخواہ دس جبکہ مہنگائی سو فیصد بڑھ گئی ہے۔ حسن مرتضی

حسن مرتضی

کراچی (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت پاکستان کی واحد حکومت ہے جس کے دور میں تنخواہ دس فیصد جبکہ مہنگائی سو فیصد بڑھ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں پی پی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی نے …

Read More »

ملک میں اس وقت عملی طور پر ڈاکو راج ہے۔ رہنما پیپلزپارٹی

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) رہنما پیپلزپارٹی حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں عملی طور پر ڈاکو راج ہے۔ کہیں لادی گینگ تو کہیں چھوٹو گینگ نے نہتے شہریوں کا جینا حرام کررکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما حسن مرتضی نے کہا ہے کہ پی ٹی …

Read More »

پیپلزپارٹی اور ن لیگ پنجاب اسمبلی میں تبدیلی کیلئے متفق

ن لیگ پیپلزپارٹی

لاہور (پاک صحافت) پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن پنجاب اسمبلی میں ان ہاوس تبدیلی لانے کے لئے متفق ہوگئے ہیں۔ اس حوالے سے پلان بھی تیار کیا گیا ہے۔ عید کے بعد دونوں جماعتیں مل کر بڑی تبدیلی لائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی پنجاب کے رہنما حسن مرتضی نے …

Read More »