Tag Archives: جیل

عمران خان جہانگیر ترین کو بیٹے سمیت جیل بھیجنا چاہتے ہیں، سلیم صافی کا انکشاف

جہانگیر ترین

اسلام آباد (پاک صحافت) سلیم صافی نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان تحریک عدم اعتماد کو کمزور کرنے کے لئے جہانگیر ترین کو ان کے بیٹے سمیت جیل بھیجنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سینیئر صحافی اور تجزیہ کار سلیم صافی نے نجی ٹی وی چینل کے …

Read More »

عمران خان نے ملک میں انصاف کی دھجیاں اڑادیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے ملک میں انصاف کی دھجیاں اڑادیں ہیں۔ عمران خان نے سرکاری مشینری کو شہباز شریف کے خلاف لگایا، ایف آئی اے کا کیس تب …

Read More »

عمران خان تحریک عدم اعتماد سے پہلے اسمبلی تحلیل کرسکتے ہیں، منظور وسان کی پیشگوئی

منظور وسان

اسلام آباد (پاک صحافت) منظور وسان کا ملکی سیاسی حالات کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہنا ہے کہ عمران خان تحریک عدم اعتماد سے پہلے اسمبلی تحلیل کر سکتے ہیں، جبکہ اگلے دو ماہ بہت اہم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سیاسی پیشگوئیوں میں شہرت رکھنے والے منظور …

Read More »

عمران مافیا جلسوں کی نہیں جیل جانے کی تیاری کریں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجما ن مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمرا ن خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران مافیا جلسوں کی نہیں جیل جانے کی تیاری کریں، عمران مافیا باہر نکلیں عوام تاریخی مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی تباہی کے ہارلے …

Read More »

جلد عمران خان سمیت تمام چور جیل میں ہوں گے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب عمران خان سمیت دیگر تمام چوروں کو گریبان سے پکڑ کر جیلوں میں ڈالا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک …

Read More »

داعش نے جیل کا کنٹرول سنبھال لیا، دہشت گردوں کو نکالنا چاہتے ہیں

داعش

دمشق {پاک صحافت} داعش کے دہشت گردوں نے شام میں ایک جیل کو گھیرے میں لے لیا ہے جہاں سے وہ اپنے ساتھیوں کو نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ شام کے مقامی ذرائع کے مطابق دہشت گرد گروہ داعش نے شمال مشرقی شام کے صوبہ حسکہ میں ایک جیل …

Read More »

اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی مخالفت کرنے والوں کو جیل کی ہوا کھانی پڑے گی

نیتن یاہو اور بن سلمان

ریاض {پاک صحافت} انسانی حقوق کے ایک ادارے نے اطلاع دی ہے کہ سعودی حکومت اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی مخالفت کرنے والوں کو گرفتار کر رہی ہے۔ پاک صحافت نیوز کے مطابق سعودی کارکنان پر مبنی انسانی حقوق کی ایک تنظیم “انسٹالمینٹ” نے اعلان کیا …

Read More »

گرین لائن بس سمیت تمام منصوبے سابق وفاقی حکومت کے ہیں، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے  ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  یہ لوگ دوسروں کے منصو بوں پر تختیاں لگاتے ہیں،  ان کہنا ہے کہ کل وزیرِ اعظم عمران خان نے گرین لائن کا افتتاح کیا، گرین لائن …

Read More »

امریکہ نے 12، ایرانی افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں

واہٹ ہاوس

واشنگٹن {پاک صحافت} اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف دشمنی کے اپنے تازہ ترین اقدام میں، امریکی حکومت نے آٹھ افراد اور چار ایرانی اداروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں، جن میں ناجا اسپیشل فورسز بھی شامل ہیں۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، امریکی محکمہ …

Read More »

صدر عارف علوی امریکیوں سے مل کرپاکستانیوں کی بتیسیاں نکلوانے کا دھندہ کر رہے ہیں۔ پرویز رشید

پرویز رشید

لاہور (پاک صحافت) پرویز رشید کا کہنا ہے کہ نہایت ہی افسوس کی بات ہے کہ ہمارے ملک کا صدر امریکیوں کے ساتھ مل کر پاکستانیوں کی بتیسیاں نکلوانے کا دھندہ شروع کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ وہ یورپ …

Read More »