لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کو مزید 7 مقدمات میں گرفتار کر لیا گیا۔ بانئ پی ٹی آئی کی 28 ستمبر، 5 اکتوبر اور 24 نومبر کے7 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد …
Read More »عوام نے پی ٹی آئی کی فائنل کال کو مسترد کردیا۔ شرجیل میمن
کراچی (پاک صحافت) صوبائی وزیر سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ عوام نے پی ٹی آئی کی فائنل کال کو مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر شرجیل میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایک ٹولہ انتشار اور افراتفری کی سیاست کررہا ہے، خیبرپختونخوا حکومت کی ترجیح صرف اسلام …
Read More »ریپ کیسز کے مجرم کو تاحیات جیل میں رہنا چاہیے، سینیٹر محسن عزیز
اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر محسن عزیز نے کہا ہے کہ ریپ کیسز میں سزا بہت کم ہے، سخت سے سخت سزا دینا ہو گی، ریپ کیسز میں مجرم جب تک زندہ ہے اسے جیل میں رہنا چاہیے۔ چیئرمین فیصل سلیم رحمٰن کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے …
Read More »بانی پی ٹی آئی کوجیل میں سہولیات دی جارہی ہیں۔ قمر زمان کائرہ
اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں سہولیات دی جارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ قیدیوں کے ساتھ انسانی سلوک ٹھیک ہونا چاہیے، بانی پی ٹی آئی کو جیل میں سہولیات دی …
Read More »برطانوی جیلوں میں بھیڑ بھاڑ کے بحران کا تسلسل
پاک صحافت اس ملک کے قید خانوں میں بھیڑ بھاڑ کے دائمی بحران کو حل کرنے کے لیے، جلد رہائی اور مجرموں کی بیرون ملک منتقلی کے دو منصوبوں پر عمل کرنے کے علاوہ، برطانوی جماعت کی حکومت سزاؤں کے لیے ایک نئے منصوبے پر عمل درآمد کرنے کی کوشش …
Read More »آج اڈیالہ جیل کے قیدی کیلئے بہت بڑا ’سرپرائز ڈے‘ ہے، عظمیٰ بخاری
لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ آج اڈیالہ جیل کے قیدی کے لیے بھی بہت بڑا ’سرپرائز ڈے‘ ہے۔ عظمیٰ بخاری کا آئینی ترمیم کی منظوری پر کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کی منظوری پر جمہوریت پسند خوش اور آمریت پسند سیخ پا ہیں، …
Read More »پاکستان کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جیسے ججز کی ضرورت ہے، ایمل ولی خان
(پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جیسے ججز کی ضرورت ہے۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب میں ایمل ولی خان نے کہا کہ ہمیں لاہوری گروپ کے ججوں کی ضرورت نہیں ہے، اس ترمیم …
Read More »جو سہولیات جیل میں عمران خان کومیسر ہیں ایسی ایک بھی سہولت نواز شریف کو میسر نہ تھی، مصدق ملک
(پاک صحافت) وفاقی وزیر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ نوازشریف صاحب جب جیل میں تھے تو اس وقت کی پنجاب حکومت اپنے ڈاکٹر لے کر جیل میں گئی تھی وہ ڈاکٹرز نوازشریف کے نہیں تھے۔ اس وقت اگر جیل قوانین کے مطابق عمران خان کو علاج کی ضرورت ہے …
Read More »جیسا کروگے ویسا بھروگے، دوسروں کو جیل میں ڈالنے والا آج خود جیل میں ہے، نواز شریف
(پاک صحافت) صدر مسلم لیگ ن محمد نوازشریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو کہا کرتا تھا میں نوازشریف کی گردن میں رسہ ڈال کر وزیراعظم ہاؤس سے باہر نکالوں گا آج خود جیل میں پڑا ہے۔ اتنے بڑے بول مت بولا کرو عاجزی سیکھو اللہ تعالیٰ …
Read More »لگتا ہے اڈیالہ جیل نہیں پی ٹی آئی کا مرکزی دفتر ہے، اکبر ایس بابر
اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ لگتا ہے اڈیالہ جیل نہیں پی ٹی آئی کا مرکزی دفتر ہے، پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن کے نام پر ناٹک کیا۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے …
Read More »