Tag Archives: جیت

پی پی امیدوار عبدالحکیم بلوچ کے ہاتھوں عمران خان کو بدترین شکست

عبدالحکیم بلوچ

کراچی (پاک صحافت) سابق وزیراعظم عمران خان کو 7 حلقوں میں سے ایک ہی نشست پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا اور وہ این اے 237 ملیر میں پیپلزپارٹی کے امیدوار عبدالحکیم بلوچ سے ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق این اے 237 کراچی ملیر 2 کے تمام 194 پولنگ اسٹیشنز کے …

Read More »

این اے 157 ملتان، علی موسی گیلانی نے پی ٹی آئی امیدوار کو شکست دیدی

علی موسی گیلانی

ملتان (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 157 ملتان میں پیپلزپارٹی کے امیدوار علی موسی گیلانی نے پی ٹی آئی امیدوار کو بھاری مارجن سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 157 ملتان میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے 264 میں …

Read More »

یقین ہے کہ 16 اکتوبر کو فتح مسلم لیگ ن کی ہوگی۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

شیخوپورہ (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ 16 اکتوبر کو فتح مسلم لیگ (ن) کی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے …

Read More »

وزیراعظم کی قومی ٹیم کو شاندار سیریز جیتنے پر مبارکباد

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ٹیم کو شاندار سیریز جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے قومی ٹیم کو ٹرائی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کی مبارکباد دی ہے۔ انہوں …

Read More »

کراچی دوبارہ روشنیوں اور بین الاقوامی مقابلوں کا شہر بن چکا ہے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی کوششوں سے کراچی دوبارہ روشنیوں اور بین الاقوامی مقابلوں کا شہر بن چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے زبردست کھیل …

Read More »

سعید غنی کی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو شاندار کامیابی پر مبارکباد

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو شاندار کارکردگی اور کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور پوری ٹیم کو چوتھے ون ڈے میں شاندار کارکردگی …

Read More »

ہم ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور میدان جنگ میں رہیں گے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ہم کبھی ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور میدان جنگ میں رہیں گے، دھمکیوں سے ہم ڈرنے والے نہیں ہیں حالات کا مقابلہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کارکنوں سے خطاب کرتے …

Read More »

ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف اپنی 5 سیٹیں ہارگئی۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

ملتان (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات ہونے والی تمام بیس سیٹیں پی ٹی آئی کی ہی تھیں لیکن ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف اپنی پانچ سیٹیں ہار گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے رہنما سید یوسف رضا گیلانی نے ذرائع …

Read More »

ن لیگ کی راولپنڈی کی ایک سیٹ 15 سیٹوں پر بھاری ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے جو راولپنڈی میں سیٹ جیتی ہے وہ ایک سیٹ پی ٹی آئی کی پندرہ سیٹوں پر بھاری ہے، اصلی شکست تحریک انصاف کو ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے …

Read More »

اتحادی جماعتوں کی مشاورت کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل بنایا جائے گا۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اتحادی جماعتوں کی مشاورت کے بعد ہی موجودہ حکومت آئندہ کا لائحہ عمل طے کرے گی، ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے ایک بیان …

Read More »