Tag Archives: تقریب

یوم دفاع و شہدائے پاکستان کل منایا جائیگا، جی ایچ کیو میں تقریب ہوگی

یوم دفاع

راولپنڈی (پاک صحافت) ملک بھر میں یوم دفاع و شہدائے پاکستان کل قومی اور ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق یوم دفاع پاکستان، قومی تاریخ کا درخشاں باب ہے اس دن پاکستان کی افواج نے ازلی دشمن بھارت کو عبرت ناک شکست دے کر شجاعت کی …

Read More »

بلاول بھٹو کی سربراہی میں مافیا کا مقابلہ کریں گے، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اب پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں مافیا کا مقابلہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں یومِ دفاع کی مناسبت سے خواتین سائیکل پریڈ کی تقریب میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شرکت …

Read More »

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

کراچی (پاک صحافت) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ  ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ ایک خصوصی تقریب میں شرکت کریں گے۔  تقریب کے بعد نگراں وزیر اعظم دوبارہ اسلام آباد روانہ ہوجائیں گے۔ تٖفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ خصوصی تقریب میں شرکت کے …

Read More »

ہم نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) رہنما ن لیگ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہم نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے جشن آزادی کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج اگر …

Read More »

منافرت پھیلانے کے بجائے محبتوں کو فروغ دینا ہو گا،  صدر مملکت

صدر عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ منافرت پھیلانے کے بجائے محبتوں کو فروغ دینا ہو گا، محبت کو فروغ دینے کے لیے اسلام واحد راستہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاستدان اور اسٹیک ہولڈرز درگزر …

Read More »

افواج پاکستان اور عوام میں دراڑیں ڈالنے کی دشمن قوتوں کی کوششیں ناکام بنائیں گے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان کی مسلح افواج نے76ویں یوم آزادی پرقوم کو مبارکباد دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ افواج پاکستان اور عوام میں دراڑیں ڈالنے کی دشمن قوتوں کی کوششیں ناکام بنائیں گے۔مسلح افواج عوام کی حمایت سے وطن عزیز کی سالمیت اور امن کا …

Read More »

مزار قائد اور مزار اقبال پر جشن آزادی کی تقریب، گارڈز کی تبدیلی

کراچی (پاک صحافت) یومِ آزادی کے موقع پر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار اور لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈنٹ پاکستان نیول اکیڈمی کموڈور محمد خالد تھے۔ کمانڈنٹ کموڈور محمد خالد نے مزار قائد …

Read More »

یوم آزادی پر ہم مقبوضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے ساتھ ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے یوم آزادی کے موقع  اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یوم آزادی پر ہم مقبوضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے ساتھ ہیں۔کشمیری ظالمانہ بھارتی قبضے کے خلاف مستقل جدوجہد کررہے ہیں، پاکستان مقبوضہ کشمیر کے عوام کو سیاسی، اخلاقی اور …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف کا جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ

راولپنڈی (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ کیا۔  اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے جی ایچ کیو میں یادگار شہداء پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی آڈیٹوریم میں شہداء اور …

Read More »

پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری سے ملک کا معاشی منظرنامہ بدل گیا، شہباز شریف

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری سے ملک کا معاشی منظرنامہ بدل گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ  آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سی پیک کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »