Tag Archives: تقریب

معصوم افراد کا لہو بہانے والوں کو گرفتار کر کے عبرت کا نشان بنایا جائے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کراچی میں منی ٹرک میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم افراد کا لہو بہانے والوں کو گرفتار کر کے عبرت کا نشان …

Read More »

عامر خان نے اداکارہ کیارا ایڈوانی کی مشکل دور کردی

عامر خان

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کے مقبول ترین اداکار عامر خان نے اداکارہ کیارا ایڈوانی کی مشکل دور کردی،  خیال رہے کہ اداکار کے اس مثبت عمل کی ویڈیو انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس پر ان کے مداحوں کی جانب سے تعریفیں کی جارہی …

Read More »

مریم نواز کا لندن جانے کے لئے کسی بھی عدالت سے رجوع نہ کرنے کافیصلہ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز  نے اپنے بیٹے کے نکاح میں شرکت کے لیے کسی بھی عدالت سے رجوع نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اس قبل خبریں گردش کر رہی تھیں کہ مریم نواز …

Read More »

ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری ، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ایران پہنچ گئے

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ایران پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ ایران کے نو منتخب صدر ابراہیم رئیسی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔  خیال رہے کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی روضۂ حضرت امام رضا علیہ السلام پر حاضری بھی دیں گے۔ اس کے علاوہ …

Read More »

چیئرمین سینیٹ ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی دو روز بعد منعقد ہونے والی ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور ایران میں اسلامی بھائی چارے اور …

Read More »

متحدہ عرب امارات میں قابض حکومت کے سفارت خانے کے افتتاح پر اسلامی دنیا کا رد عمل

افتتاح قونصل خانہ

متحدہ عرب امارات میں اسرائیلی سفارت خانے اور قونصل خانے کے دوبارہ کھلنے سے فلسطینیوں کے ساتھ ساتھ پورے عرب اور اسلامی دنیا سے متعدد رد عمل سامنے آیا ہے۔ سیاسی تجزیہ کاروں نے اس بات پر زور دیا کہ متحدہ عرب امارات میں کیا ہوا ہے اور قدس شریف …

Read More »

برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز کی تقریب، بہترین فلم کا بافٹا ایوارڈ Nomadland کے نام

فلم ایوارڈ

برطانیہ (پاک صحافت) لندن میں ہونے والی برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز کی آن لائن تقریب میں Nomadland  نے بہترین فلم کا بافٹا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ ذرائع کے مطابق فلم ایوارڈز کی آنلائن تقریب کے موقع پر ملکہ برطانیہ کے مرحوم شوہر شہزادہ فلپ کو بھی خراج عقیدت پیش …

Read More »

وفاقی وزیر کی برتھ ڈے پارٹی، کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑاتی ویڈیوز و تصاویر وائرل

وفاقی وزیر فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر نے اپنی برتھ ڈے پارٹی میں کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑائی ہیں جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ پارٹی میں شریک کسی ایک فرد نے بھی ماسک نہیں پہنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و …

Read More »

اداکار عثمان مختار رشتہ ازدواج میں منسلک

عثمان مختار

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عثمان مختار رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے،  خیال رہے کہ اداکار عثمان اپنی دوست زنیرہ انعام خان کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ہیں۔ گزشتہ روز فوٹو شیئرنگ کی مقبول ترین ایپ انسٹاگرام پر عثمان مختار نےاپنی اور اہلیہ کی …

Read More »

یوم پاکستان برصغیر کے مسلمانوں کی تقدیر کا دن ہے۔ صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن برصغیر کے مسلمانوں کی تقدیر بدلنے کا دن ہے۔ جس دن مسلمانوں کے لئے الگ ریاست کے حوالے سے قرارداد پاس کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان …

Read More »