Tag Archives: تقریب

یوم دفاع کے موقع پر جی ایچ کیو میں پروقار تقریب کا انعقاد

یوم دفاع

راولپنڈی (پاک صحافت) یوم دفاع و شہداء کے موقع پر پاک فوج کے ہیڈکوارٹر جی ایچ کیو میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کرکے شہداء کو خراج عقیدت پیش کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تقریب کے دوران شہداء کو خراج عقیدت …

Read More »

پاک فوج نے سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم دفاع کی تقریب موخر کردی

ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کی جانب سے سیلاب زدگان سے اظہار یکجہتی کے لئے چھ ستمبر کو منعقد ہونے والی یوم دفاع کی تقریب موخر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی نے …

Read More »

مادر ملت کا 129 واں یوم پیدائش ملک بھر میں عقیدت و احترام کیساتھ منایا جا رہا

فاطمہ جناح

کراچی (پاک صحافت) مادر ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کا آج 129 واں یوم پیدائش ملک بھر میں عقیدت و احترام کیساتھ منایا جا رہا ہے، اس مناسبت سے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مادر ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کا 129 واں …

Read More »

نومنتخب وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) گزشتہ روز دوبارہ وزیراعلی پنجاب منتخب ہونے کے بعد مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے آج صبح اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے ان …

Read More »

عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کی تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کی جلد از جلد تکمیل اتحادی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے گرین اور بلیو لائن بس سروس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

معاشرے کو علم سے آشنا کر کے سیاسی شعور اور سوچ پر عمل پیرا کرنا ہو گا، قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ہمیں معاشرے کو علم سے آشنا کر کے سیاسی شعور اور سوچ پر عمل پیرا کرنا ہو گا۔ ان کا کہنا ہے کہ  ہماری ثقافت اور ہمارا ماضی بہت مضبوط ہے۔ ہمیں اپنے بچوں …

Read More »

روسی فوج یوکرینیوں کو پاسپورٹ دے رہی ہے

یوکرینی عوام

ماسکو {پاک صحافت} ماسکو کے حامی علاقائی انتظامیہ کے سربراہ ولادیمیر سالڈو نے کہا کہ “خیرسون کے باشندے جلد از جلد پاسپورٹ اور روسی شہریت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ یہ ایک نیا دور ہے جو ہمارے لیے شروع ہو رہا ہے۔” روس اور یوکرین کے درمیان جنگ ختم ہوتی دکھائی …

Read More »

پی ٹی آئی سندھ کے متعدد رہنما پیپلزپارٹی میں شامل

پی ٹی آئی سندھ

عمرکوٹ (پاک صحافت) تحریک انصاف سندھ کے متعدد رہنماوں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ تقریب منعقد کی گئی جس میں پی پی رہنماوں اور کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق گاؤں کھارڑو سید میں صوبائی وزیر تعلیم سید سردار …

Read More »

تدفین کی تقریب پر حملہ، کم از کم 20 ہلاکتیں

دفن

پاک صحافت ایتھوپیا میں مسلح افراد نے تدفین کی تقریب پر حملہ کر کے کم از کم 20 افراد کو ہلاک کر دیا۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ حملہ ایتھوپیا کے علاقے امہارا میں ہوا اور تدفین کی تقریب میں موجود افراد …

Read More »

بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جن سے اللہ تعالیٰ اپنے خاص مقصد کا کام لیتا ہے، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویزاشرف نے کہا ہے  کہ دنیا میں بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جن سے اللہ تعالیٰ اپنے خاص مقصد کا کام لیتا ہے۔ راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ اپنی زندگی کو بے سہارا لوگوں کے لیے وقف کرنا ہی …

Read More »