اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کیبنٹ ڈویژن نے عام تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا، یوم اقبال کے حوالے سے ملک بھر میں تقریبات منعقد کی …
Read More »ایرانی صدر کی پاکستان آمد پر عام تعطیل کا اعلان
کراچی (پاک صحافت) کمشنر کراچی نے 23 اپریل کو شہر بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی ڈویژن نے غیرملکی معززین کی آمد پر تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی ڈویژن میں تمام نجی و سرکاری دفاتر اور تعلیمی …
Read More »لاہور، سالانہ عرس حضرت شاہ حسین المعروف میلہ چراغاں پر عام تعطیل کا اعلان
لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت کی جانب سے سالانہ عرس حضرت شاہ حسین المعروف میلہ چراغاں پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ میلہ چراغاں یا میلہ شالامار دراصل پنجابی صوفی شاعر شاہ حسین کے عرس کی تین روزہ تقاریب کا نام ہے۔ یہ تقاریب لاہور کے علاقے باغبانپورہ …
Read More »عام انتخابات کیلئے تعلیمی اداروں میں طویل تعطیلات کا اعلان
لاہور (پاک صحافت) عام انتخابات کے لیے پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں اسکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق لاہور میں اسکولوں کے نئے اوقات یکم فروری سے 15 اپریل تک نافذ رہیں گے۔ جاری …
Read More »بینظیر بھٹو کی برسی پر سندھ میں عام تعطیل کا اعلان
کراچی (پاک صحافت) نگراں سندھ حکومت نے بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر کل کراچی سمیت سندھ بھر میں عام تعطیل کر دیا ہے۔ ترجمان وزیراعلی سندھ کے مطابق نگراں وزیراعلی جسٹس (ر) مقبول باقر نے کل سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے یوم وفات پر صوبے بھر میں …
Read More »پنجاب حکومت کا 7 ستمبر کو لاہور میں تعطیل کا اعلان
لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے 7 ستمبر کو لاہور میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوفی بزرگ داتا گنج بخش سید علی ہجویری (رح) کے سالانہ عرس کی مناسبت سے لاہور میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ صوبائی حکومت نے شہر میں سات ستمبر بروز …
Read More »اسلام آباد میں پیر اور منگل کو عام تعطیل کا اعلان
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 جولائی اور یکم اگست کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق پیر اور منگل کو مقامی تعطیل ہوگی اور اسلام آباد میں تعلیمی ادارے اور نجی دفاتر بند رہیں گے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 31 …
Read More »پنجاب حکومت نے عاشورا کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے عاشورا کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نو اور دس محرم کو صوبہ بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی یوم عاشور عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے، اسی مناسبت سے پنجاب حکومت نے 9 اور …
Read More »وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ ڈویژن نے 9 اور 10 محرم الحرام کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق 9 محرم 28 جولائی بروز جمعہ اور 10 محرم 29 جولائی بروز …
Read More »سندھ میں بارشوں کے باعث کراچی اور حیدرآباد میں عام تعطیل کا اعلان
کراچی (پاک صحافت) شدید بارشوں کے باعث حکومت سندھ نے کل بروز پیر (25 جولائی) کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ خیال رہے کہ آج کراچی اور حیدرآباد شہر میں مسلسل موسلادھار بارش جاری ہے جبکہ اگلے 48 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان …
Read More »