Tag Archives: بشری بی بی

بشری بی بی اور زلفی بخاری کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی

بشری بی بی

اسلام آباد (پاک صحافت) عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی اور زلفی بخاری کی نئی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی جس میں وہ ذاتی زندگی پر بات کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مبینہ آڈیو میں بشری بی بی نے زلفی بخاری سے کہا کہ عمران خان کی کچھ گھڑیاں بیچ دیں، …

Read More »

عمران نیازی کو ملک کیساتھ کیے گئے کھلواڑ کا حساب دینا پڑے گا۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

شیخوپورہ (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کو ملک کے ساتھ کیے گئے کھلواڑ کا حساب دینا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر جاوید لطیف نے مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ لوگ پاکستان میں عدم استحکام …

Read More »

عمران خان نے 45 کروڑ کا جیولری سیٹ 5 لاکھ میں خریدا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے 45 کروڑ کا جیولری سیٹ توشہ خانہ سے صرف 5 لاکھ میں خریدا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے …

Read More »

عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک ہوگئی

بشری بی بی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی ہے۔ بشری بی بی …

Read More »

عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی ایک اور آڈیو لیک ہوگئی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔ بشریٰ بی بی اور نگراں بنی گالہ انعام خان کی مبینہ آڈیو کی گفتگو سامنے آئی ہے۔ بشریٰ بی بی مبینہ آڈیو میں توشہ …

Read More »

پہلے مرید چور نکلا تھا، اب مرشد بھی چور نکلی۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پہلے مرید چور نکلا تھا، اب مرشد بھی چور نکلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ توشہ خانہ اسکینڈل میں نئے انکشافات ہوئے ہیں، دو …

Read More »

جو الزام نواز شریف اور شہباز شریف پر لگایا اُن سب کا مجرم عمران خان خود نکلا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جو الزام نواز شریف اور شہباز شریف پر لگایا اُن سب کا مجرم عمران خان خود نکلا۔  خیال رہے کہ مریم اورنگزیب نے عمران خان کو …

Read More »

مرشد اور چیلوں کا انتظام قانون کے مطابق ہوگا۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ کی صفائی کرنے والے مرشد اور چیلوں کا انتظام قانون کے مطابق ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کل تو ہر طرف مرشد …

Read More »

گھڑیاں بیچنے کے بارے میں بشری بی بی کی مبینہ آڈیو لیک

بشری بی بی

اسلام آباد (پاک صحافت) توشہ خانہ کی گھڑیاں بیچنے کے بارے میں سابق خاتون اول بشری بی بی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی اور پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی ہے جس …

Read More »