Tag Archives: بجلی

گردشی قرضوں میں اضافہ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے ہوا ہے۔ نفیسہ شاہ

نفیسہ شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے گردشی قرضوں میں اضافے کی سب سے بڑی اور اہم وجہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ 2018ء تک گردشی قرضہ 1148 ارب روپے تھا۔ …

Read More »

فیس بک کی جانب سے 2 نئی ویڈیو کالنگ پورٹل ڈیوائسز متعارف

فیس بک ڈیوائس

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک کی جانب سے 2 نئی ویڈیو کالنگ پورٹل ڈیوائسز متعارف کرائی گئی ہیں،  کمپنی کے مطابق دونوں ڈیوائسز مختلف ممالک میں ابھی پری آرڈر میں دستیاب ہوں گی جبکہ انہیں 19 اکتوبر صارفین تک پہنچایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پورٹل گو اور اپ ڈیٹڈ …

Read More »

نیپرا اور حکومت کی ملی بھگت سے عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈالا جا رہا ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ نیپرا اور حکومت کی ملی بھگت سے کمپنیاں عوام کی جیبوں پر ڈاکے ڈال رہی ہیں جبکہ متعلقہ ادارے خاموش تماشائی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاور کمپنیز کی طرف سے …

Read More »

عمران خان کی قیادت میں عوام کو مختلف طریقوں سے لوٹا جارہا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان صاحب کی قیادت میں اس وقت عوام کو مختلف طریقوں سے لوٹا جارہا ہے جبکہ ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج مسلط ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت …

Read More »

گیس اور پیٹرول کے بعد عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرنے کا امکان

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) گیس اور پیٹرول بم کے بعد مہنگائے سے پریشان عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرنے کا امکان ہے،  ذرائع کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کردی گئی …

Read More »

ظلم کے اس نظام کے خلاف عوام کا لاوا پک رہا ہے، پھٹا تو کوئی نہیں بچے گا، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف نے پی ٹی آئی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ظلم کے اس نظام کے خلاف عوام کا لاوا پک رہا ہے، پھٹا تو کوئی نہیں بچے گا۔ حکومت کو …

Read More »

حکومت کی بدانتظامی اور نااہلی کی وجہ سے ملک اندھیرے میں ڈوب چکا ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور بدانتظامی کی وجہ سے اس وقت پورا ملک اندھیرے میں ڈوب چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی اور …

Read More »

گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کی بنیادی وجہ وزیراعظم اور اس کی کابینہ ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں جاری بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کی بنیادی وجہ نااہل وزیراعظم اور ان کی نالائق کابینہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ایک بیان جاری …

Read More »

عمران خان نے پاکستان کو بدترین مسائل میں دھکیل دیا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ تبدیلی کے کھوکھلے نعرے لگاکر عمران خان نے اس وقت ملک کو بدترین مسائل میں دھکیل دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں پہلی بار گرمیوں میں گیس کی …

Read More »

وزیر توانائی سندھ کیجانب سے عوام کیلئے خصوصی ہدایات جاری

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ نے آج ہونے والی بارش کے بعد کی صورت حال کے پیش نظر سندھ کی عوام کے لئے خصوصی ہدایات جاری کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے عوام کو احتیاط کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری …

Read More »