اسلام آباد (پاک صحافت) غیرقانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی بڑی تعداد اپنے وطن واپس چلی گئی۔ 4 نومبر کو 7135 غیر قانونی مقیم افغان باشندے اپنے …
Read More »غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کے سہولت کاروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد (پاک صحافت) غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو پناہ اور املاک کرائے پر دینے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کے زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا، اجلاس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ …
Read More »انخلاء کے منصوبے کا اطلاق غیرقانونی مقیم تمام غیرملکیوں پر ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ انخلاء کے منصوبے کا اطلاق غیرقانونی مقیم تمام غیرملکیوں پر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ انخلاء کے منصوبے میں کسی ملک یا شہریت کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا جارہا، یو …
Read More »غیرقانونی افغان باشندوں کی واپسی کا عمل جاری
طورخم (پاک صحافت) حکومتی احکامات کے پیش نظر طورخم اور چمن بارڈر سے روزانہ ہزاروں افغان باشندے اپنے وطن واپس جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 27 اکتوبر کو 5 ہزار 46 افغان باشندے اپنے ملک گئےجن میں 1241 مرد، 1052 خواتین اور 2753 بچے شامل تھے۔ افغانستان روانگی کے …
Read More »اب تک کتنے افغان شہری وطن واپس جا چکے؟
اسلام آباد (پاک صحافت) افغان شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، 27 اکتوبر کو 5046 افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ واپس جانے والے افغانیوں میں 1241 مرد، 1002 خواتین اور 2753 بچے شامل تھے، افغانستان روانگی کے لیے 153 گاڑیوں میں 310 …
Read More »پنجاب حکومت کا غیرملکی کو مکان کرائے پر دینے والے کیخلاف کارروائی کا اعلان
لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے غیرملکی کو مکان کرائے پر دینے والے کیخلاف کارروائی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کابینہ نے ڈیپورٹیشن پلان کی منظوری دے دی ہے، غیر قانونی …
Read More »پنجاب میں 14 ہزار افغان باشندے غیرقانونی طور پر موجود ہونے کا انکشاف
لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے مختلف علاقوں میں 14 ہزار افغان باشندے غیر قانونی طور پر موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں 14 ہزار افغان باشندے غیر قانونی طور پر موجود ہیں جن میں سے 11 ہزار کا ویزہ ختم ہوچکا ہے۔ 3 ہزار افغانیوں …
Read More »غیرقانونی رہائش پذیر غیرملکیوں کو 31 اکتوبر کے بعد جبری رخصت کیا جائے گا۔ وزیر اطلاعات
اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ غیر قانونی رہائش پذیر غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر کے بعد جبری رخصت کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین پر صرف ان لوگوں کو رہنے کی …
Read More »حکومت سندھ کا غیرقانونی افغان باشندوں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ
کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیر داخلہ سندھ حارث نواز کا کہنا ہے کہ غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں نگراں وزیر داخلہ سندھ حارث نواز نے کہا ہے کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائمز اور گولی مارنے کے واقعات میں قابو …
Read More »9 مئی واقعات میں ملوث افغان باشندوں کی تلاش جاری
اسلام آباد (پاک صحافت) پولیس کا کہنا ہے کہ 9 اور 10 مئی کے واقعات میں ملوث افغان باشندوں کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق سی ٹی ڈی ٹیمیں گھر گھر تلاشی لیں گی۔ ڈور ٹو ڈور سرچ آپریشن سیکیورٹی خدشات اور اشتہاریوں کے لیے کیا جائے گا۔ ملوث …
Read More »