Tag Archives: ایران

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن پاکستان کا دورہ کریں گے، روسی سفیر ڈینیلا گانیچ

اسلام آباد (پاک صحافت) روسی سفیر ڈینیلا گانیچ نے بتایا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن جلد یا بدیر پاکستان کا دورہ کریں گے۔ روسی سفیر نے یہ بات پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں پاک روس تعلقات کے موضوع پر گفتگو کے دوران بتائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق روسی سفیر ڈینیلا …

Read More »

برکس اجلاس کے بارے میں بلومبرگ کا تجزیہ؛ چین اور روس میں امریکہ کے اتحادی

برکس

پاک صحافت برکس گروپ میں سعودی عرب، مصر اور متحدہ عرب امارات کی شمولیت کا حوالہ دیتے ہوئے بلومبرگ نیوز سائٹ نے اسے واشنگٹن کے اتحادیوں روس اور چین کے مدار میں پہنچنے کا نقطہ نظر قرار دیا۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق برکس گروپ کی جانب سے سعودی …

Read More »

ایرانی وزیر خارجہ کی جلیل عباس جیلانی کو مبارکباد

امیر عبد اللہیان

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستان کے نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کو مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے پاکستانی ہم منصب کے نام تہنیتی پیغام جاری کرتے ہوئے …

Read More »

ایم کے او دہشت گرد گروپ کے خلاف ایران کا بڑا قدم

ایم کے او

پاک صحافت تہران کا کہنا ہے کہ وہ ہزاروں ایرانی شہریوں کو ہلاک کرنے والے مجاہدین خلق دہشت گرد گروپ کے 100 سے زائد دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ دائر کر رہا ہے۔ ایران کی اعلی انسانی حقوق کونسل کے سکریٹری کاظم غریب آبادی نے ہفتے کے روز ایک انٹرویو …

Read More »

نیویارک ٹائمز: ایران اور امریکا نے قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق کرلیا

نیویارک ٹایمز

پاک صحافت امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ایران اور امریکہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا دعویٰ کیا ہے جب سی این این نے دوہری ایرانی نژاد امریکی شہریت والے چار قیدیوں کو ایون جیل سے ایک ہوٹل میں منتقل کرنے کی خبر دی تھی۔ پاک صحافت کے …

Read More »

چیئرمین سینیٹ سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات

چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سمیت دیگر ارکان بھی شریک تھے جبکہ ملاقات کے دوران پاکستان اور ایران کے درمیان پارلیمانی …

Read More »

ایران کیساتھ مختلف شعبوں میں مزید تعاون کو مستحکم کرنا چاہتے۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ مختلف شعبوں میں مزید تعاون کو مستحکم کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ایرانی ہم منصب کیساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہمارے برادرانہ …

Read More »

پاکستان اور ایران کے درمیان 5 سالہ اسٹریٹجک تجارتی معاہدہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور ایران کے درمیان 5 سالہ اسٹریٹجک تجارتی معاہدہ ہوگیا۔ اسلام آباد میں وزارتِ خارجہ میں بلاول بھٹو  زردارای اور ایرانی وزیرِ خارجہ نے معاہدے پر دستخط کیے۔ اس حوالے سے ہونے والی تقریب میں وفاقی وزراء ایاز صادق اور نوید قمر بھی موجود تھے۔ …

Read More »

ایرانی وزیرخارجہ کی پاکستان آمد، وزیراعظم سمیت اعلی حکام سے ملاقاتیں شیڈول

ایرانی وزیر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران کے وزیر خارجہ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ ایرانی وزیر خارجہ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ کل بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کریں گے۔ وہ چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی سے بھی ملاقاتیں کریں …

Read More »

ایران سے 100 میگا واٹ بجلی ہنگامی بنیادوں پر فراہم کی، وزیراعظم

شہبازشریف

گوادر (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پچھلی حکومت نے گوادر کے لیے کوئی منصوبہ شروع نہیں کیا۔ الحمد اللہ آج ہم نے ایران سے 100 میگاواٹ بجلی ہنگامی بنیادوں پر فراہم کی ہے۔

Read More »