Tag Archives: آئی ایس پی آر

آرمی چیف کا بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

آرمی چیف

کوئٹہ (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم دفاع کے موقع پر بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور متاثرین سے ملاقاتیں کی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم دفاع …

Read More »

ہماری آزادی اور امن شہداء کی قربانیوں کی مرہون منت ہیں۔ آرمی چیف

جنرل قمر جاوید باوجوہ

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہماری آزادی اور امن شہداء کی بے مثال قربانیوں کی مرہون منت ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے 6 ستمبر، یوم …

Read More »

یوم دفاع کے موقع پر جی ایچ کیو میں پروقار تقریب کا انعقاد

یوم دفاع

راولپنڈی (پاک صحافت) یوم دفاع و شہداء کے موقع پر پاک فوج کے ہیڈکوارٹر جی ایچ کیو میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کرکے شہداء کو خراج عقیدت پیش کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تقریب کے دوران شہداء کو خراج عقیدت …

Read More »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 5 اہلکار شہید

پاک فوج شہداء

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا گیا اس دوران چار دہشت گرد ہلاک اور پاک فوج کے پانچ جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی …

Read More »

نازک وقت میں پاک فوج کی سینئرقیادت کو متنازع بنانے کی کوشش انتہائی افسوسناک ہے۔ آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاک صحافت) آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اس نازک وقت میں پاک فوج کی سینئر قیادت کو متنازع بنانے کی کوشش انتہائی افسوسناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تلعقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے …

Read More »

پاک فوج نے سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم دفاع کی تقریب موخر کردی

ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کی جانب سے سیلاب زدگان سے اظہار یکجہتی کے لئے چھ ستمبر کو منعقد ہونے والی یوم دفاع کی تقریب موخر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی نے …

Read More »

عالمی شراکت داروں کی امداد سیلاب متاثرین کی بحالی میں اہم ہوگی۔ آرمی چیف

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ عالمی شراکت داروں کی امداد سیلاب سے متاثرین کی مدد اور بحالی میں اہم ہوگی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر …

Read More »

پاک فوج کی 200 ہیلی کاپٹرز سیلاب متاثرین کے ریسکیو آپریشن میں شامل

پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں جس میں 200 ہیلی کاپٹرز ریسکیو آپریشن میں شامل ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی سیلاب کے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری …

Read More »

آرمی چیف کا جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جنوبی پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے اور متاثرین سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے روجھان کے سیلاب سے …

Read More »

آرمی چیف آج پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورہ جات جاری ہیں جبکہ آج وہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف …

Read More »