Tag Archives: آئی ایس پی آر

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے مقابلے میں پاک فوج کا جوان شہید

آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاک صحافت) سراروغہ میں دہشتگردوں سے مقابلے کے دوران پاک فوج کے سپاہی نے جام شہادت نوش کرلیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں سیکیورٹی فورسز نے مؤثر طریقے سے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی میں دو دہشتگرد جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے قلات کے ایک علاقے میں کارروائی کر کے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 28 نومبر 2023 کو سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع …

Read More »

آرمی چیف سے کمانڈر رائل سعودی بری فوج کی ملاقات

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے رائل سعودی بری فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللہ المطیر نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دفاع، سیکیورٹی، فوجی تربیت کے شعبوں میں تعاون پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ آرمی …

Read More »

افغان شہری کا سیکیورٹی قافلے پر خودکش حملہ، 2 شہری شہید، 9 افراد زخمی

دھماکا

بنوں (پاک صحافت) بنوں میں افغان شہری نے سیکیورٹی قافلے پر خودکش حملہ کر دیا ہے جس میں 2 افراد شہید اور 3 فوجیوں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بکا خیل میں گزشتہ روز موٹرسائیکل سوار خودکش …

Read More »

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشتگرد جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے …

Read More »

پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران کو سخت سزا سنا دی

میجر عادل راجہ

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران عادل فاروق راجہ اور حیدر رضا مہدی کو سزا سنا دی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں ریٹائرڈ افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے سزا سنائی گئی ہے۔ میجر ریٹائرڈ عادل …

Read More »

آرمی چیف سے امام کعبہ شیخ صالح بن عبداللہ کی ملاقات

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امام کعبہ پروفیسر ڈاکٹر شیخ صالح بن عبداللہ بن حُمَید نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امام کعبہ کی ملاقات ڈی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے …

Read More »

پاکستان کشمیریوں اور فلسطینیوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پاکستان کشمیریوں اور فلسطینیوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت 82ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ فورم …

Read More »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے نزدیک دھماکہ، 2 جوان شہید

جوان شہید

راولپنڈی (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے نزدیک دھماکہ ہوا ہے جس میں 2 جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بارودی مواد کے دھماکے میں 2 جوان شہید ہوگئے ہیں۔ شہداء میں 33 سالہ لانس نائیک …

Read More »

ڈی آئی خان اور شمالی وزیرستان میں آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں کوٹ اعظم اور ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامیہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کلاچی میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن میں 2 دہشت گرد …

Read More »