Tag Archives: انتقال

پاکستان کے معروف صحافی عارف نظامی کو سپرد خاک کردیا گیا

عارف نظامی

لاہور (پاک صحافت) گزشتہ روز وفات پانے والے پاکستان کے سینئر اور معروف صحافی عارف نظامی کو آج لاہور میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف صحافی عارف نظامی کی نماز جنازہ جامع مسجد اللّٰہ اکبر ڈیفنس ای بلاک میں ادا کی گئی، جس کے …

Read More »

کورونا کی چوتھی لہر، 24 گھنٹوں میں 37 اموات، مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے تجاوز

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے حملے جاری ہیں، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 37 افراد انتقال کر گئے، جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار 848 تک جا پہنچی ہے۔ این سی او …

Read More »

ملک میں کورونا کی چوتھی لہر، مزید 30 اموات، 2452 نئے کیسز رپورٹ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے وار جاری ہیں، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 30 مریض دم توڑ گئے، جس کے بعد ملک میں اب تک مجموعی اموات کی تعداد 22 ہزار 811 ہوگئی …

Read More »

سابق صدر ممنون حسین نوازشریف کے بااعتماد اور نظریاتی ساتھی تھے۔ شہبازشریف

ممنون حسین

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سابق صدر ممنون حسین نواز شریف کے بااعتماد اور نظریاتی ساتھی تھے۔ مرحوم سیاسی جدوجہد کے ایک باب تھے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہاز شریف نے پاکستان کے سابق …

Read More »

پی پی کے سینئر رہنما وفات پاگئے

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما سیف اللہ پراچہ کراچی کی نجی اسپتال میں وفات پاگئے ہیں۔ مرحوم کا شمار پی پی کے بانی رہنماوں میں ہوتا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے بانی و سینئر رہنما سیف اللہ پراچہ کافی عرصے سے علیل تھے۔ کراچی کے نجی اسپتال …

Read More »

ملک میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ، مجموعی کیسز کی تعداد 971304 تک جا پہنچی

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر  (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 828 کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد ملک بھر میں اب تک …

Read More »

شہباز شریف کیجانب سے دلیپ کمار کی وفات پر اظہار افسوس

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف نے بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کی وفات پر تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے اظہار افسوس کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اداکار یوسف کی وفات …

Read More »

برصغیر کے عظیم اداکار، شہنشاہ جذبات دلیپ کمار انتقال کر گئے

دلیپ کمار

ممبئی (پاک صحافت) برصغیر کے عظیم اداکار، کئی دہائیوں تک فلم انڈسٹری پر راج کرنے والے شہنشاہ جذبات یوسف خان عرف دلیپ کمار آج صبح خالق حقیقی سے جا ملے۔ دلیپ کمار کے انتقال کی تصدیق ان کے اہل خانہ کی جانب سے ان کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ سے …

Read More »

ملک میں کورونا کی تیسری لہر، 24 گھنٹوں میں 17 اموات، 1517 مثبت کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے وار جاری ہیں، جبکہ مثبت کیسز کی شرح میں بھی معمولی اضافہ ہو گیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گنٹوں کے دوران مزید 17 افراد …

Read More »

ن لیگی رہنما عابد شیر علی کی اہلیہ وفات پاگئیں

عابد شیر علی

فیصل آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کی اہلیہ وفات پاگئی ہیں۔ جس کی خبر عابد شیر علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »