Tag Archives: انتشار

9 مئی کو پاکستان پر قبضہ کرنے اور تنصیبات پر حملہ کرنے کا پروگرام بنایا گیا تھا۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو پاکستان پر قبضہ کرنے اور تنصیبات پر حملہ کرنے کا پروگرام بنایا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نیوز کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات ہورہی …

Read More »

9 مئی کے منصوبہ سازوں کیخلاف قانون کی گرفت مضبوط کرنے کا وقت آگیا ہے۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کیخلاف قانون کی گرفت مضبوط کرنے کا وقت آگیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی جس سے خطاب …

Read More »

الحمدللہ پاکستان معاشی تباہی اور ملک میں انتشار پھیلانے والے عناصر سے پاک ہوگیا۔ وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ الحمدللہ پاکستان معاشی تباہی اور ملک میں انتشار پھیلانے والے عناصر سے پاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) سے متعلق اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملک کی معاشی …

Read More »

9 مئی واقعات میں ملوث تمام لوگوں کو کیفرکردار تک پہنچانا چاہئے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ 9 مئی واقعات میں ملوث تمام لوگوں کو کیفرکردار تک پہنچانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کوئی شادیانے نہیں بجا رہے، سیاسی مخالفین مکافات عمل …

Read More »

کوئی عمران خان کو ملک سے باہر بھیجنے کی جرات نہ کرے، جاوید لطیف نے خبردار کر دیا

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ کوئی عمران خان کو ملک سے باہر بھیجنے کی جرات نہ کرے۔  انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی قیادت کے سینوں میں بہت سے راز ہیں، اگر میری ریاست خطرے میں پڑ گئی تو میں …

Read More »

عمران خان کا کیس کوئی معمولی کیس نہیں، 60 ارب روپے کی مبینہ کرپشن کا کیس ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ نیب نے عمران خان کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا، یہ کوئی معمولی کیس نہیں، 60 ارب روپے کی مبینہ کرپشن کا کیس ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے 160 ملین پاؤنڈ قومی …

Read More »

اتحادیوں کا متفقہ فیصلہ ہے الیکشن اکتوبر میں ہونے چاہئیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اتحادیوں کا متفقہ فیصلہ ہے الیکشن اکتوبر میں ہونے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق اتحادی جماعتوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کو پارلیمان نے قبول نہیں …

Read More »

صرف پنجاب میں الیکشن سے ملک میں افراتفری پھیلے گی۔ چوہدری شجاعت

چوہدری شجاعت

لاہور (پاک صحافت) چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ صرف پنجاب میں الیکشن سے ملک میں افراتفری پھیلے گی۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ پاکستان مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے سراج الحق سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف پنجاب میں الیکشن ہونے سے جو بھی …

Read More »

2 صوبوں میں الیکشن سے ملک میں انتشار پیدا ہوگا۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ 2 صوبوں میں الیکشن سے ملک میں انتشار پیدا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عیدکی نماز کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے کر ایک ساتھ …

Read More »

پیپلزپارٹی مزاحمت اور انتشار کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی۔ عبدالقادر پٹیل

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی مزاحمت اور انتشار کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرصحت قادر پٹیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایئرپورٹ پر جس واقعہ کا ذکر میں نے کیا۔ اس کا غلط …

Read More »