Tag Archives: الیکشن

دہشتگردوں کے ساتھ مذاکرات نہیں کیے جاسکتے، نگران وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے ساتھ مذاکرات نہیں کیے جاسکتے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کابینہ میں رائے مختلف رکھی جاسکتی ہے لیکن فیصلہ ایک ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے جاری بیان …

Read More »

پیپلزپارٹی کی جدوجہد میں خواتین کا ہمیشہ صف اول کا کردار رہا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

پشاور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ  پیپلز پارٹی کی جدوجہد میں خواتین کا ہمیشہ صف اول کا کردار رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے پشاور میں خواتین کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی …

Read More »

شاہد خاقان عباسی کا انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان

شاہد خاقان عباسی

لاہور (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر سیاستدان اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں جو سیاست ہورہی ہے اس سے اتفاق نہیں …

Read More »

ہمیں اس بات کا افسوس کرنا چاہیے کہ ہم کیوں دنیا کے پست ترین ممالک میں شامل ہیں، نواز شریف

نوازشریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک بہت پیچھے چلا گیا ہے اللہ تعالیٰ اس ملک کی حفاظت فرمائے اور پاکستان اور اسکے لوگ خوشحال ہوں۔دنیا بہت آگے چلی گئی ہے۔ ہمیں اس بات کا افسوس کرنا چاہیے کہ …

Read More »

مولانا فضل الرحمان صدر مملکت نہیں بن سکیں گے۔ منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان صدر مملکت نہیں بن سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ الیکشن 8 فروری کو ہوں گے لیکن مولانا فضل الرحمان صدر مملکت نہیں بن سکیں …

Read More »

ن لیگ سندھ میں باضابطہ انتخابی مہم شروع کر رہی ہے، کھیئل داس کوہستانی

کراچی (پاک صحافت) مسلم لیگ ن سندھ کے صدر اقلیتی ونگ کھیئل داس کوہستانی کا کہنا ہے کہ سندھ میں ن لیگ باضابطہ طور پر انتخابی مہم شروع کرنے جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کھیئل داس کوہستانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ن لیگ لیاری، کیماڑی، ملیر …

Read More »

ہمیں لیول پلینگ فیلڈ دستیاب نہیں۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

منڈی بہاؤالدین (پاک صحافت) پی پی رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ہمیں لیول پلینگ فیلڈ دستیاب نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کو لندن سے روانگی کے وقت ہی فیور ملنا شروع …

Read More »

مصر میں صدر کے عہدے کے لیے ووٹنگ شروع ہو گئی ہے

السیسی

پاک صحافت مصری الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں آئندہ صدارتی انتخابات اتوار 10 دسمبر 2023 کو مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بجے شروع ہوئے۔ مصری عوام 6 سال کی صدارتی مدت کے لیے ووٹ دے رہے ہیں۔ یہ مدت 2024 سے شروع ہو کر 2030 تک جاری رہے …

Read More »

مسلم لیگ ن سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ، آئی پی پی نے حلقوں، امیدواروں کی فہرست بنا لی

لاہور (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے مسلم لیگ ن سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے حلقوں اور امیدواروں کی فہرست بنا لی۔ ذرائع کے مطابق اسحاق خاکوانی، عون چوہدری، نعمان لنگڑیال پر مشتمل کمیٹی نے فہرست تیار کی۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی پی کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ …

Read More »

ن لیگ اور آئی پی پی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے کمیٹی قائم

ن لیگ آئی پی پی

لاہور (پاک صحافت) ن لیگ اور آئی پی پی کی کس حلقے میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی اس حوالے سے رہنماؤں پر مشتمل کمیٹی بنادی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین ملاقات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق …

Read More »