Tag Archives: افغانستان

جوبائیڈن اور افغان امن معاہدے کا خاتمہ

جوبائیڈن اور افغان امن معاہدے کا خاتمہ

(پاک صحافت) امریکا کے نئے سیکرٹری اسٹیٹ اینٹونی بلنکن نے اپنی پہلی پریس کانفرنس اور اس کے چند گھنٹوں بعد صدر جوبائیڈن نے اپنے طرز عمل سے یہ ثابت کر دیا ہے کہ امریکا اور طالبان معاہدہ جو فروری 2020ء کو ٹرمپ نے کیا تھا اس کی اب کوئی حیثیت …

Read More »

طالبان نے معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر امریکہ کو خطرناک جنگ کی دھمکی دے ڈالی

طالبان نے معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر امریکہ کو خطرناک جنگ کی دھکمی دے ڈالی

کابل (پاک صحافت) طالبان نے اپنے تازہ حملوں میں کم از کم 21 افغان فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے، جبکہ طالبان اور افغان حکومت کے درمیان امریکی ثالثی میں ہونے والے امن مذاکرات میں تعطل جاری ہے، اسی دوران، طالبان نے دھمکی دی ہے کہ اگر امریکہ گزشتہ سال …

Read More »

تحریک طالبان کا اہم کمانڈر کراچی سے گرفتار

دہشتگرد

کراچی (پاک صحافت) تحریک طالبان  کے اہم کمانڈر کو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کراچی میں بڑی کاروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان کے اہم کمانڈر ذاکر اللہ عرف شفیع اللہ کو گرفتار کرلیا ، سی ٹی ڈی کے مطابق …

Read More »

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں 3 بم دھماکے، 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں 3 بم دھماکے، 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

کابل (پاک صحافت) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سلسلہ وار ہونے والے 3 بم دھماکوں کے نتیجے میں3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بم دھماکے ایسے وقت میں ہوئے کہ جب مغربی ممالک نے حال ہی میں طالبان سے تشدد …

Read More »

طالبان کی جانب سے افغانستان میں جاری حملوں میں اضافہ ہورہا ہے: رپورٹ

طالبان کی جانب سے افغانستان میں جاری حملوں میں اضافہ ہورہا ہے: رپورٹ

کابل (پاک صحافت) امریکی واچ ڈاگ کا کہنا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے حملوں میں اضافہ ہورہا ہے، جس میں حکومتی عہدیداروں، سول سوسائٹی کے رہنماؤں اور صحافیوں کی بڑھتی ہوئی ٹارگٹ کلنگ کا واقعات شامل ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ بات اس وقت سامنے …

Read More »

افغانستان میں طالبان کا خودکش حملہ، افغان آرمی کے ماتحت کام کرنے والے 14اہلکار ہلاک ہوگئے

افغانستان میں طالبان کا خودکش حملہ، افغان آرمی کے ماتحت کام کرنے والے 14اہلکار ہلاک ہوگئے

کابل (پاک صحافت) افغانستان کے صوبے ننگرہار میں فوجی چیک پوسٹ پر طالبان کے خود کش بمبار نے بارود سے بھری کار ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 14 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق ننگرہار کے ضلع شیرزاد میں فوجی چیک پوسٹ پر تیز …

Read More »

خطرناک کالعدم تنظیم لشکر اسلام کے بے رحم اور ظالم سربراہ منگل باغ ایک دھماکے میں ہلاک ہوگیا

خطرناک کالعدم تنظیم لشکر اسلام کے بے رحم اور ظالم سربراہ منگل باغ ایک دھماکے میں ہلاک ہوگئے

کابل (پاک صحافت) ضلع خیبر کی سب سے خطرناک کالعدم تنظیم لشکر اسلام کے سربراہ منگل باغ افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں ایک بارودی سرنگ کے دھماکے میں ہلاک ہوگیا ہے۔ عسکریت پسند رہنما کی ہلاکت کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے ننگر ہار کے گورنر ضیا الحق نے …

Read More »

جو بائیڈن انتظامیہ اور افغان امن معاہدہ

جو بائیڈن انتظامیہ اور افغان امن معاہدہ

(پاک صحافت) ٹرمپ دور کے طالبان امریکہ امن معاہدے پر جو بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے نظر ثانی کا اشارہ دیا جانا عالمی سیاست پر نظر رکھنے والے مبصرین کے اندازوں کے عین مطابق ہے۔ نئی امریکی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ امن معاہدے پر عملدرآمدسے قبل اس بات …

Read More »

افغانستان میں اطالوی سفارت خانے کی گاڑی کے قریب حملہ، 5 افراد زخمی ہوگئے

افغانستان میں اطالوی سفارت خانے کی گاڑی کے قریب حملہ، 5 افراد زخمی ہوگئے

کابل (پاک صحافت) افغانستان میں اطالوی سفارت خانے کی گاڑی کے قریب دھماکے نتیجے میں سفارت خانے کے 5 اہلکار شدید زخمی جبکہ گاڑی مکمل تباہ ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کابل میں اٹلی کی سفارت خانے کی گاڑی ملازمین کو لیکر مرکزی شاہراہ سے جارہی تھی کہ …

Read More »

افغان حکام نے طالبان کے رہا شدہ 600 جنگجوؤں کو دوبارہ گرفتار کرلیا

افغان حکام نے طالبان کے رہا شدہ 600 جنگجوؤں کو دوبارہ گرفتار کرلیا

کابل (پاک صحافت)  افغان حکام نے کہا ہے کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدے کے تحت رہائی پانے والے 600 جنگجوؤں کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر حمد اللہ محب نے اتوار کو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ …

Read More »