Tag Archives: افغانستان

افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق صرف افغانی عوام کو ہے: اشرف غنی

افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق صرف افغانی عوام کو ہے: اشرف غنی

کابل (پاک صحافت)  افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ان کے دور اقتدار کی معیاد کا مکمل ہونا، ملک میں امن قائم کرنے سے کم اہمیت کا حامل ہے تاہم افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ میز کے پیچھے بیٹھ کر کوئی خواب دیکھنے والا نہیں بلکہ عوام …

Read More »

افغانستان میں ایک بار پھر مسلسل تین دھماکے، 5 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے

افغانستان میں ایک بار پھر مسلسل تین دھماکے، 5 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے

کابل (پاک صحافت)  افغانستان کا دارالحکومت کابل ایک بار پھر مسلسل دھماکوں سے گونج اٹھا جس میں مختلف مقامات پر تین کاروں کو دھماکوں سے اْڑا دیا گیا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 5 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل میں مختلف …

Read More »

افغانستان سے غیرملکی افواج کے انخلا کا معاملہ، نیٹو سربراہ نے اہم اعلان کردیا

افغانستان سے غیرملکی افواج کے انخلا کا معاملہ، نیٹو سربراہ نے اہم اعلان کردیا

برسلز (پاک صحافت) نیٹو کے سربراہ جینس اسٹولٹن برگ نے افغانستان سے غیرملکی افواج کے انخلا کے بارے میں اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹو ممالک کے وزرائے دفاع کی تعیناتی کے حوالے سے بحث سے قبل اور صحیح وقت آنے تک اتحاد فوج افغانستان سے انخلا نہیں …

Read More »

افغانستان میں حملوں کا سلسلہ جاری، تازہ حملوں میں 5 پولیس اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے

افغانستان میں حملوں کا سلسلہ جاری، تازہ حملوں میں 5 پولیس اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے

کابل (پاک صحافت)  افغانستان میں پولیس چوکیوں پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب تازہ ترین حملوں میں جو صوبہ زابل اور اروزگان میں کیئے گئے ہیں 5 پولیس اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں جبکہ طالبان کی جانب سے اب تک حملے سے متعلق کوئی بیان سامنے …

Read More »

افغانستان میں خوفناک حادثہ، سینکڑوں گاڑیاں تباہ، درجنوں افراد زخمی اور کروڑوں ڈالر کا نقصان ہوگیا

افغانستان میں خوفناک حادثہ، سینکڑوں گاڑیاں تباہ، درجنوں افراد زخمی اور کروڑوں ڈالر کا نقصان ہوگیا

کابل(پاک صحافت) افغانستان میں ایرانی سرحد کے نزدیک ایک کسٹم کی چوکی پر ایندھن سے بھری کئی گاڑیاں پھٹنے سے کم از کم 60 افراد زخمی ہوگئے، بجلی کا ترسیلی نظام متاثر ہونے کے ساتھ کروڑوں ڈالر کا نقصان ہوگیا ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سرحدی …

Read More »

جوبائیڈن انتظامیہ اور مسئلہ افغانستان، کیا امریکہ اپنے وعدے پر قائم رہے گا؟

جوبائیڈن انتظامیہ اور مسئلہ افغانستان، کیا امریکہ اپنے وعدے پر قائم رہے گا؟

(پاک صحافت)امریکہ کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے وزرات خارجہ کے پہلے دورے کے موقع پر امریکا از بیک، ڈپلومیسی از بیک کا نعرہ لگایا ہے۔ جوبائیڈن کے اس دعوے پر واشنگٹن پوسٹ کے ایک کالم نگار ڈیوڈ اگنیشس نے یہ گرہ لگائی ہے کہ اس کے ساتھ ہی یہ سوال بھی …

Read More »

افغانستان میں اقوام متحدہ کے قافلے پر حملہ، 5 افغان سیکورٹی اہلکار اور درجنوں طالبان ہلاک ہوگئے

افغانستان میں اقوام متحدہ کے قافلے پر حملہ، 5 افغان سیکورٹی اہلکار اور درجنوں طالبان ہلاک ہوگئے

کابل (پاک صحافت) افغانستان کے مشرقی علاقے میں 2 مختلف واقعات میں 5 افغان سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے، جبکہ حکام نے کہا ہے کہ انہوں 37 طالبان کو ہلاک کردیا ہے۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق افغانستان کے مشرق میں سروبی ڈسٹرکٹ کے پہاڑی علاقے میں مسلح افراد کے حملے …

Read More »

افغانستان میں دہشت گرد تنظیم داعش پھر سے حملے شروع کرسکتی ہے، امریکی انٹیلی جنس نے خبردار کردیا

افغانستان میں دہشت گرد تنظیم داعش پھر سے حملے شروع کرسکتی ہے، امریکی انٹیلی جنس نے خبردار کردیا

کابل (پاک صحافت) افغانستان میں داعش سے منسلک گروپ آئی ایس خراسان کو بظاہر گزشتہ برس، امریکی اور افغان افواج کی طرف سے سخت دباؤ کا سامنا تھا، جس میں طالبان کی جانب سے حملے بھی شامل تھے، تاہم اب امریکی فوج اور انٹیلی جنس کے عہدیداروں کا کہنا ہے …

Read More »

افغانستان میں لگاتار تین بم دھماکے، متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے

افغانستان میں لگاتار تین بم دھماکے، متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے

کابل (پاک صحافت) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بموں کے بے درپے تین دھماکوں میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں، کابل کی پولیس نے بتایا ہے کہ شہر میں ہونے والے بموں کے تین دھماکوں میں دو افراد جاں بحق اور پانچ ز‍خمی ہوگئے ہیں۔ کابل پولیس کے ترجمان …

Read More »

کراچی میں گرفتار دہشت گردوں کے تہلکہ خیز انکشافات

دہشتگرد

کراچی (پاک صحافت)  کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن سے گرفتار کئے جانے والے دہشگردوں نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے، دہشتگردوں کے مطابق ان کا ہدف سندھ اسمبی اور دیگر اہم مقامات تھے۔ تاہم سی ٹی ڈی اور دیگر حساس ادارے دہشتگردوں سے مزید تفتیش کر رہے ہیں۔ تفتیشی …

Read More »