Tag Archives: افغانستان

افغانستان میں خود کش کار بم دھماکا، سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے

افغانستان میں خود کش کار بم دھماکا، سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے

کابل (پاک صحافت) افغانستان کے جنوبی صوبے میں مختلف حملوں میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں سمیت 11 افراد ہلاک ہوئے جبکہ ہلمند کے حکام کے مطابق فضائی کارروائی میں ہلاکتوں کی تحقیقات کی جائیں گے۔ خبر ایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق جنوبی افغانستان میں یہ حملے ایک ایسے وقت …

Read More »

پاکستان کا افغانستان سےدہشتگردوں کیخلاف کارروائی کامطالبہ

ایف اے ٹی ایف پر اہم پیشرفت ہوئی ہے

اسلام آباد(پاک صحافت) پاکستانی حکومت  نےافغان حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ  افغان سرزمین سے دہشتگردوں کی سرگرمیوں کے استعمال ہورہی ہے اور ہم اس کی مذمت کرتے ہیں۔ افغان حکومت دہشتگردوں اور پاک فوج پر حملہ کرنے والوں کیخلاف فوری کارروائی کرے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہدحفیظ …

Read More »

افغان حکومت کے مذاکرات کار طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیئے دوحہ پہونچ گئے

افغان حکومت کے مذاکرات کار طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیئے دوحہ پہونچ گئے

کابل (پاک صحافت) افغان حکومت کے مذاکرات کار طالبان کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے دوحہ پہنچ گئے جبکہ کابل نے طالبان پر یہ الزام عائد کیا ہے کہ وہ مذاکرات روک رہے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اب تک دونوں فریقین کے درمیان کئی مہینوں سے جاری …

Read More »

افغانستان میں ایک اور صحافی کا قتل، دو ماہ کے اندر پانچواں صحافی قتل کردیا گیا

افغانستان میں ایک اور صحافی کا قتل، دو ماہ کے اندر پانچواں صحافی قتل کردیا گیا

کابل:(پاک صحافت) افغانستان میں ایک اور صحافی کو قتل کردیا گیا ہے جس کے بعد گزشتہ 2 ماہ کے دوران قتل ہونے والا یہ پانچواں صحافی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق افغان صحافی اور انسانی حقوق کے کارکن بسم اللہ عادل کو مغربی افغانستان میں …

Read More »

طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات کا نیا دور کب اور کہاں شروع ہوگا؟ جانیئے اس رپورٹ میں

طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات کانیا دور کب اور کہاں شروع ہوگا؟ جانیئے اس رپورٹ میں

افغان صدر اشرف غنی کے افغان امن مذاکرات کو وطن منتقل کیے جانے کے حالیہ مطالبے کے باوجود طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آئندہ ماہ سے قطر میں ہوگا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق امن مذاکرات 12 ستمبر کو دوحہ کے ایک پرتعیش ہوٹل میں شروع …

Read More »

کابل میں ڈاکٹروں کی گاڑی میں بم دھماکہ، ڈاکٹروں سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے

کابل میں ڈاکٹروں کی گاڑی میں بم دھماکہ، ڈاکٹروں سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہزاروں طالبان قیدیوں سے بھرے جیل میں کام کرنے والے 4 ڈاکٹروں کی گاڑی پر ہونے والے بم حملے میں ڈاکٹروں سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ بم ڈاکٹروں …

Read More »

امریکہ-طالبان مذاکرات اور امریکہ کی ذلت آمیز شکست

امریکہ-طالبان مذاکرات اور امریکہ کی ذلت آمیز شکست

امریکہ نے افغانستان میں ایک کھرب ڈالر سے زائد سرمایہ صرف کیا اور آج وہ شکست، ناکامی اور مایوسی کی حالت میں ان افراد کے ساتھ دوستی اور مذاکرات کے لئے مجبور ہوگیا جن کے سر پر اس نے انعام مقرر کیا تھا۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے قطر …

Read More »

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکا، 9 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکا، 9 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں رکن پارلیمنٹ حاجی خان محمد وردک کے قافلے پر بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے تاہم خوش قسمتی سے رکن اسمبلی محفوظ رہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق کابل میں رکن اسمبلی حاجی خان محمد کی گاڑی کو …

Read More »

افغانستان میں قرآن خوانی کی محفل میں بم دھماکا، بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہوگئے

افغانستان میں قرآن خوانی کی محفل میں بم دھماکا، بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہوگئے

افغانستان کے ضلع غزنی میں قرآن خوانی کی محفل میں مبینہ رکشا بم دھماکے میں 11 بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آریان کا کہنا تھا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق بم کو رکشے پر رکھا …

Read More »

امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملے اور طالبانی نمائندوں کے مابین ملاقات، افغانستان میں کشیدگی کم کرنے پر زور دیا گیا

امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملے اور طالبانی نمائندوں کے مابین ملاقات، افغانستان میں کشیدگی کم کرنے پر زور دیا گیا

امریکا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملے نے قطر میں طالبان کے نمائندوں سے ملاقات کی اور افغانستان میں کشیدگی کو کم کرکے امن عمل کو تیز کرنے پر زور دیا۔ خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ جنرل مارک …

Read More »