(پاک صحافت) 9 مئی سے روپوش مراد سعید کے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈا پور اور پارٹی قیادت سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ یاد رہے کہ مراد سعید 9 مئی کے پر تشدد واقعات کے کیسز میں اشتہاری ملزم ہیں۔ پارٹی کے ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ کے پی …
Read More »9 مئی کے اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے کریک ڈاؤن کا فیصلہ
لاہور (پاک صحافت) پولیس نے عام انتخابات 2024 کے دوران نو مئی کے اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے کریک ڈاون کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس کے ایس پی شہزاد رفیق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی مہم اور کارنر میٹنگز میں 9 مئی کے …
Read More »سانحہ 9 مئی، قاسم سوری سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کی طلبی کا اشتہار جاری
کوئٹہ (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنماؤں کی 9 مئی واقعات کے مقدمات میں طلبی کا اشتہار جاری کردیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ انسداد دہشتگردی عدالت کے اسپیشل جج نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی 9 مئی واقعات کے مقدمات میں طلبی کا اشتہار جاری کیا اور انہیں 14 …
Read More »مراد سعید اور حماد اظہر سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار
لاہور (پاک صحافت) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے مراد سعید اور حماد اظہر سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی لاہور میں 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات کی سماعت ہوئی، جس میں پی ٹی آئی کے …
Read More »کک بیکس کے الزامات، مونس الہٰی کے دائمی وارنٹِ گرفتاری جاری
اسلام آباد (پاک صحافت) احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ احتساب عدالت نے مونس الہٰی کے خلاف تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریری حکم نامے میں کہا گیا …
Read More »مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دیدیا گیا
لاہور (پاک صحافت) لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کی مبینہ کک بیکس وصولی کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج نسیم احمد …
Read More »جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملوث پی ٹی آئی کے 9 رہنما اشتہاری قرار
لاہور (پاک صحافت) انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملوث پی ٹی آئی کے 9 رہنماوں اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے کئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ عدالت …
Read More »متنازع ٹوئٹ کیس، اعظم سواتی کے دائمی وارنٹ جاری
اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد کی عدالت نے تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما سابق وفاقی وزیر اعظم سواتی کے متنازع ٹوئٹ کرنے کے کیس میں دائمی وارنٹ جاری کر دیے۔؎ تٖفصیلات کے مطابق عدالت نے قرار دیا کہ اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کے باوجود …
Read More »شہباز گل کے اشتہاری قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد (پاک صحافت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کو اشتہاری قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ خیال رہے کہ ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سِپرا نے 2 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔ تفصیلی …
Read More »عدالت نے شہباز گل کو اشتہاری قرار دے دیا
اسلام آباد (پاک صحافت) عدالت نے فوج کے خلاف بغاوت پر لوگوں کو اکسانے کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی سیشن عدالت کے جج طاہر عباس سِپرا نے شہباز گل کے خلاف افواج پاکستان کے خلاف لوگوں …
Read More »