Tag Archives: اسلام آباد

غیرملکیوں کے انخلا کی مدت میں توسیع کا کوئی امکان نہیں۔ وزیر داخلہ

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ غیرملکیوں کے انخلا کی مدت میں توسیع کا کوئی امکان نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے غیر ملکیوں کو دیے گئے الٹی میٹم …

Read More »

نوازشریف چوتھی دفعہ بھی ہمارے وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نوازشریف چوتھی دفعہ بھی ہمارے وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف …

Read More »

کشمیر پر بھارتی فوجی قبضے کو 76 سال مکمل، آج کشمیری یوم سیاہ منارہے

یوم سیاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) کشمیر پر بھارتی فوجی قبضے کو 76 سال مکمل ہونے پر کنٹرول لائن کی دونوں جانب کشمیری عوام آج یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کی تلخ یاد میں رات 12 بجے سے کشمیریوں نے بھارتی فوجی قبضے کے خلاف …

Read More »

عام انتخابات کی متوقع تاریخ سامنے آگئی

پولنگ انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں عام انتخابات کی متوقع تاریخ سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کیلئے 28 جنوری کو انتخابات منعقد ہونے کا امکان ہے جس کیلئے الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کو تحریری طور پر 2 دن بعد آگاہ کرے گا۔ بتایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن …

Read More »

نوازشریف کی اپیل بحال ہونے پر ضمانت بھی ہوگئی۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی اپیل بحال ہونے پر ضمانت بھی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیل بحال ہونے پر ضمانت بھی …

Read More »

پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے رہنما مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے وفد کی صورت میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں سابق …

Read More »

پاکستان فلسطینی بھائیوں کی مکمل حمایت جاری رکھے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان فلسطینی بھائیوں کی مکمل حمایت جاری رکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ فلسطین کی صورتحال پاکستان کے لیے باعث تشویش ہے، غزہ میں 6 ہزار …

Read More »

ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیلیں بحال کرنے کی درخواست منظور

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی اپیلیں بحال کرنے کی درخواست منظور کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل بحال کرنے کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس …

Read More »

نوازشریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی، سخت سیکیورٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) نوازشریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی سے قبل سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر آج سماعت ہو رہی ہے۔ اس حوالے سے اسلام ہائیکورٹ …

Read More »

پاکستان ایس سی او میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتا رہے گا۔ وزیر خارجہ

جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ایس سی او میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتا رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ ایس سی او فورم امن …

Read More »