Tag Archives: احسن اقبال

عمران خان جس چیز کا نوٹس لیتے ہیں اس کا بیڑہ غرق ہو جاتا ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر  احسن اقبال نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ملکی معیشت کی تباہی کا ذمہ دار قرا ر دے دیا۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ  عمران خان جس چیز کا نوٹس لیتے …

Read More »

یہ حکومت اپنی نااہلی و نالائقی کے کینسر کی آخری اسٹیج میں داخل ہوچکی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اب یہ حکومت بھی اپنی نااہلی و نالائقی کے کینسر کی آخری اسٹیج میں داخل ہوچکی ہے۔ تو یہ بات زیادہ اہم نہیں کہ یہ عدم اعتماد سے جائے گی یا عوامی مارچ …

Read More »

عمران حکومت مافیاز کو تحفظ اور سرپرستی دینے والی چھتری بن چکی ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران حکومت مافیاز کو تحفظ اور سرپرستی دینے والی چھتری بن چکی ہے۔ پاکستان غلط سمت میں جارہا ہے، وزیراعظم اور ان کے …

Read More »

صدارتی نظام کی کوئی گنجائش نہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے صدارتی نظام سے متعلق سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی مہم پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صدارتی نظام ڈکٹیٹر پیدا کرتا ہے، ایسے نظام کی کوئی گنجائش نہیں۔ …

Read More »

دھاندلی زدہ الیکشن سے لائی گئی نااہل حکومت نے ملک کو مکمل طور پر تباہ کردیا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دھاندلی کے ذریعے قوم پر مسلط کی گئی نااہل و نالائق حکومت نے ملک کو صرف تین سال میں مکمل طور پر تباہ و برباد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے سماجی رابطے …

Read More »

دھاندلی زدہ الیکشن کے ذریعے لائی جانے والی حکومت نے ملک تباہ کر دیا، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو جعلی اور نااہل حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دھاندلی زدہ الیکشن کے ذریعے لائی جانے والی نااہل حکومت نے ملک کو مکمل …

Read More »

احسن اقبال نے سینیٹر حضرات سے اہم اپیل کر دی

لاہور (پاک صحافت) ن لیگ کے رہنما احسن اقبال نے سینیٹر حضرات سے اہم اپیل کردی۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کی مالیاتی خود مختاری کا جو سودا ہونے جارہا ہے اس حوالے میں تمام سینیٹر حضرات سے اپیل کروں گا کہ وہ اپنے قومی فرض کی روشنی میں …

Read More »

عمران نیازی نااہل اور نالائق لیڈر ثابت ہوچکے ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ عمران نیازی نااہل اور نالائق لیڈر ثابت ہوچکے ہیں۔ نواز شریف کی واپسی سے متعلق انہوں نے کہا کہ  سابق …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کو فروخت کردیا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی عوام دشمن حکومت نے اسٹیٹ بینک عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کو فروخت کردیا ہے اور عوام کو اس کی غلامی پر مجبور کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال …

Read More »