Tag Archives: احسن اقبال

احسن اقبال نے وزیر اعظم عمران خان کا سب سے بڑا جرم بتا دیا

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے  وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کا سب سے بڑا جرم بتا دیا۔ سابق وفاقی وزیر اور  ن لیگ کے سیکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ   عمران نیازی کا سب سے …

Read More »

جب تک نالائق حکومت ہے، مہنگائی کاجن قابو نہیں آسکتا، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ جب تک نالائق حکومت ہے، مہنگائی کا جن قابو نہیں آسکتا۔ احسن اقبال نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ کہتے تھے بجلی، گیس مہنگی ہوتو وزیراعظم کرپٹ ہوتا ہے، …

Read More »

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوجاتی ہے تو دو آپشن ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوجاتی ہے تو دو آپشن ہیں۔ خیال رہے کہ احسن اقبال نے یہ بھی کہا کہ جس اتحادی کی نظر اپنے سیاسی مستقبل پر ہے وہ اس حکومت سے …

Read More »

پی ٹی آئی کے سابق سیکریٹری اطلاعات کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

احمد جواد

لاہور (پاک صحافت) جیسے جیسے تبدیلی کے کھوکھلے نعرے کی حقیقت واضح ہوتی جارہی ہے مختلف افراد پی ٹی آئی اور عمران خان سے دور ہورہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے سابق سیکریٹری اطلاعات نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے …

Read More »

عمران نیازی کی تبدیلی نے ملکی معیشت تباہ کردی ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی عوام اور ملک دشمن تبدیلی نے ملکی معیشت کو مکمل طور پر تباہ کردیا ہے جبکہ ملک میں غریب کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے سماجی رابطے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے ترقی کے ہر شعبے کو تہس نہس کردیا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے پاکستان میں ترقی کے ہر شعبے کو تہس نہس کردیا ہے۔ ہر ادارہ اور شعبہ تباہ و برباد ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے پریس …

Read More »

دہشتگردوں کو کیونکر منظم ہو کر کاروائیاں کرنے کا موقع مل رہا ہے؟ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے پنجگور اورنوشکی میں دہشتگردوں کے حملے کو سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ناکام بنانے پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے حکومت سے سوال کیا کہ دہشتگردوں کو کیونکر منظم ہو کر کاروائیاں کرنے کا موقع مل …

Read More »

عمران خان نے معاشی خود مختاری آئی ایم ایف کی جھولی میں پھینک دی، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے جاری بیان میں کہا ہے کہ عمران خان نے معاشی خود مختاری آئی ایم ایف کی جھولی میں پھینک دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اب توہم قازقستان کےبھی مقروض ہونے والے ہیں۔ احسن اقبال …

Read More »

اسٹیٹ بینک کا ترمیمی بل پاکستان کی قومی مالیاتی خود مختاری کو سرنڈر کرنے کا بل ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری  جنرل احسن اقبال نے اسٹیٹ بینک  بل سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کا ترمیمی بل پاکستان کی قومی مالیاتی خود مختاری کو سرنڈر کرنے کا بل ہے۔ سینٹ کے اندر اور قومی اسمبلی میں بھی حکومت …

Read More »

ملک کی سیاست میں بدترین پولرائیزنش، انا پرستی، نفرت اور انتقام کو دن رات ہوا دی جارہی ہے، احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ملک کی سیاست میں بدترین پولرآئیزیشن، انا پرستی، نفرت اور انتقام کو دن رات ہوا دی جا رہی ہے۔ یہ وہ راستے ہیں جن سے کوئی ریاست اندرونی خلفشار کا شکار ہو جاتی ہے۔

Read More »